معجون مغلظ جواہر والی
Majoon Mughaliz Jawahar Wali
پیشاب سے پہلے اور بعد میں قطرہ آنے میں مفید ہے
معجون مغلظ جواہر طب اسلامی کا مشہور مرکب ہے۔ مادہ منویہ کی رقت ( پتلا پن) کے باعث حوبنات منی(Sperm) کمزور ہو
جاتے ہیں ۔ یہ معجون رقت ( پتلا پن) کو دور کرتی ہے۔ اعضائے تناسل کی بڑھی ہوئی حس کو اعتدال پر لاتی ہے۔
یہ معجون سرعت انزال اور ضعف باہ کی مخصوص دوا ہے۔
عام جسمانی کمزوری کو دور کر کے چہرے کی رنگت کونکھارتی ہے۔ سفوف مغلظ کے ساتھ اس کا استعمال فوائد کو دوچند کر دیتا ہے۔
فوائد
*مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے۔
*پیشاب سے پہلے اور بعد میں قطرہ آنے میں مفید ہے۔
*غدہ قدامیہ کی ذکاوت دور کر کے طبعی امساک پیدا کرتی ہے۔
ترکیب استعمال:
صبح و شام سات گرام (3/4 چمچ چائے والا) دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
اجزائے معجون مغلظ جواہر والی
شقاقل مصری، بہمن سُرخ ، بہمن سفید، موصلی سیاہ، موصلی سفید، تودری سُرخ، بیج بند، اسگند ناگوری، سنگھاڑا خشک، کمرکس، اندر جوشیریں، سمندر سوکھ، تربد سفید، زنجبیل، کندر، سوتے تاور، خارخشک، خشخاش مصفاً، تالمکھانہ، تخم گونچ، موچرس، جواہر مہرہ، ورق نقرہ
مجون مغلیز جواہر کو مردانہ صحت کے ل. بہترین ٹانک سمجھا جاتا ہے۔
قبل از وقت انزال ، نطفہ اور رات کے اخراج کے لئے فائدہ مند ہے۔ منی کی کثافت کو بہتر بناتا ہے
جنسی کمزوری کو بھی دور کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مرکب خاص الخاص