مجلس ذکر و فکر Majlas Zikar o Fikar

حفاظتی حصار

ان اذکار کا پابندی کے ساتھ اہتمام کریں

یاد رکھیں، مشکلات اللہ کی طرف سے آتی ہیں اور اللہ ہی نے دور کرنی ہیں

اللہ کو راضی کیے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا۔ اذکار کا مقصد اللہ کی یاد اور اللہ سے تعلق قائم کرنا ہوتا ہے۔ اگر آپ اللہ رسول کی نافرمانیاں کرتے ہیں تو جتنے مرضی وظیفے کر لیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

مشکلات سے نکلنے کے لیے روزانہ دو رکعت صلاۃ حاجت پڑھیں، جادو جنات کے مسائل سے نکلنے کے لیے تلاوت قرآن مع ترجمہ بڑھا دیں۔

حفاظتی حصار مسنون اعمال و اذکار برائے جادو جنات

ایک نمبر سے لے کر آٹھ نمبر تک تمام وظائف، روزانہ اور ہمیشہ ساری زندگی کرنے ہیں،  سب گھر والوں کو بتائیں،  یہاں تک کہ بچوں کو بھی عادت ڈلوائیں۔

اگر کوئی ایسا مریض ہے یا چھوٹا بچہ ہے جو خود نہیں پڑھ سکتا تو کوئی اور صبح شام پڑھ کر دم بھی کرے اور پانی پر دم کرکے پلائیں بھی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

Download

ڈاون لوڈ کے لیے یہاں کلک کریں

مجلس ذکر و فکر

213.kb

……………………………

جادو جنات سے متعلق مستند صحیح کتابیں پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے لیے 

یہاں کلک کریں۔

جادو نگری سلسلے کی تمام ویڈیوز ایک جگہ اکھٹے دیکھنے کے لیے

یہاں کلک کریں

اس پیج کو اپنے دوست احباب کو وٹس اپ پر شیئر کریں

ویب سائٹ کے ھوم پیج پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں

1 thought on “حفاظتی حصار”

Leave a Reply

Scroll to Top