ٹائیفائیڈ کے بعد آنتوں کی سوزش 

1,500.00

ٹائیفائیڈ کے بعد آنتوں کی سوزش

ٹائیفائیڈ بخار کے بعد آنتوں میں ہونے والی سوزش کے علاج کے لیے دوائی گھر بیٹھے منگوانے کے لیے وٹس اپ کریں:

https://wa.me/923470005578

Description

ٹائیفائیڈ کے بعد آنتوں کی سوزش 

inflammation of the bowels after typhoid

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

ٹائیفائیڈ کیا ہے؟

ٹائیفائیڈ ایک جراثیمی سوزش ہے جو اس کو پیدا کرنے والے جراثیم سالمونیلا کی وجہ سے ہوتی ہے سالمونیلا جرثومہ چھوٹی آنت کے آخر میں حملہ آور ہوتا ہے جس کی وجہ سے جسم کی حرارت تیز ہوجاتی ہے اور ٹمپریچر°104F تک چلا جاتا ہے یہ ایک قسم کا میعادی بخار ہے جس کی مدت عموما تین ہفتے ہوتی ہے ٹائیفائیڈ کے جراثیم کا حملہ چھوٹی آنتوں کے آخری حصہ میں ہوتا ہے۔

السریٹو کولائٹس یعنی  بڑی آنت کا زخم

ٹائیفائیڈ کی علامات

ٹائیفایڈ سے آنتوں کی سوزش وتعفن پیدا ہوجاتا ہے پیٹ میں مروڑ اور درد کی شکایت ہوتی ہے دن کے وقت غنودگی رہتی ہے یعنی نیم بے ہوشی سی رہتی ہے دماغ ایکٹو نہیں رہتا اور رات کو نیند نہیں آتی یا پھر برے خواب آتے ہیں بھوک کم اور پیاس زیادہ لگتی ہے کبھی نکسیر کی شکایت بھی ہوجاتی ہے جب ان علامات میں شدت ہوجاتی ہے تو مریض صاحب فراش ہوجاتا ہے پہلے ہفتے میں بخار تیز ہوتا ہے دوسرے ہفتے میں نارمل تیسرے ہفتے میں بخار کا زور ٹوٹ جاتا ہے اور چوتھے ہفتے میں مکمل اتر جاتا ہے اسی لیے اسے میعادی بخار کہا جاتا ہے۔
اگر صحیح علاج نہ کیا جائے تو دوسرے یا تیسرے مہینے پھر لوٹ آتا ہے اس بخار میں جسم گرم اور ہاتھ پائوں میں جلن ہوتی ہے مریض نہایت کمزور زبان اور ہونٹ خشک اور ان پر تہہ جم جاتی ہے زبان پر بھوری اور زردی مائل تہہ بن جاتی ہے اگر قبض کی شکایت ہوجائے تو جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں اگر اس کا صحیح علاج نہ کیا جائے تو مرض بگڑ کر یرقان میں تبدیل ہوجاتا ہے بخار کی شدت اور اعصابی سوزش کی وجہ سے مریض کی دماغی حالت متاثر ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے جنون کی سی کیفیت ہوجاتی ہے اگر علاج درست نہ ہو تو جراثیم وقتی طور پر دب تو جاتے ہیں مگر جیسے ہی انہیں ساز گار ماحول ملتا ہے وہ پھر دوبارہ جھاگ جاتے ہیں۔
ٹائیفائیڈ کے کئی مریضوں کو اسی وجہ سے دوبارہ بخار ہوجاتا ہے جس کی وجہ اس سبب کو دور نہیں کیا جاتا جس کی وجہ سے آنتوں میں سوزش وتعفن کی وجہ سے وہاں جراثیم کی افزائش ہوتی ہے ٹائیفائیڈ کا درست علاج نہ ہونے کی وجہ سے متاثرہ شخص کئی عوارض کا شکار ہوجاتا ہے کئی افراد معدے وآنتوں کے مستقل مریض بن جاتے ہیں اور کئی دیگر جسمانی مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں ٹائیفائیڈ بخار کے بعد آنتوں کا مستقل علاج کرنا ضروری ہے تاکہ بخار دوبارہ نہ لوٹ سکے اور مزید بچیدگیوں سے بچا جا سکے۔

ٹائیفائیڈ بخار کی تشخیص

ٹائیفائیڈ بخار کی تشخیص کے لیے مختلف لیب ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جن میں widal Test . E.S.R .Typhy Dot اور پاخانے کا کلچر شامل ہے۔

ٹائیفائیڈ کے بعد آنتوں کی سوزش

ٹائیفائیڈ کے بخار کے بعد بہت سارے لوگوں کو آنتوں کی سوزش اور تکلیف شروع ہو جاتی ہے، اس کے علاج کے لیے ہمارا تیار کردہ نسخہ بہت مفید ثابت ہوا ہے۔

آنتوں کی سوزش
آنتوں کی سوزش

آنتوں کی سوزش کا علاج

 ہمارا تیار کردہ نسخہ ٹائیفائیڈ کے بعد ہونے والی آنتوں کی سوزش کے لیے ایک بہترین دوائی ہے، جس کے استعمال سے آنتوں کی سوزش ختم ہو جاتی ہے۔
آنتوں کی سوزش کی یہ دوائی آپ گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں۔

https://wa.me/03470005578



Inflammation of the bowels after typhoid

What is Typhoid?

Typhoid is a bacterial infection caused by the bacterium Salmonella that causes it. The Salmonella bacterium invades the end of the small intestine, causing a high body temperature of up to 104°F. Typhoid is a chronic fever that usually lasts for three weeks.

Symptoms of typhoid

Which causes inflammation and infection in the intestines, there is a complaint of abdominal cramping and pain, drowsiness during the day means semi-unconsciousness, the mind is not active and does not sleep at night or bad dreams occur, appetite is low and There is a lot of thirst, sometimes there is a complaint of hemorrhage. When these symptoms become severe, the patient goes to bed. In the first week, the fever is high. In the second week, it is normal. That is why it is called periodical fever.
If proper treatment is not done, it returns again in the second or third month. In this fever, the body is hot and the hands and feet are burning. The patient is very weak. If there is a complaint of constipation, small rashes appear on the body, if it is not treated properly, the disease worsens and turns into jaundice. The cause becomes like a frenzy. If the treatment is not correct, the germs are temporarily suppressed, but as soon as they find a suitable environment, they re-emerge.
Many typhoid patients relapse due to the fact that the cause is not removed due to inflammation and infection in the intestines causing bacterial growth due to lack of proper treatment of typhoid. Suffers from many disorders Many people become chronic gastro-intestinal patients and suffer from many other physical problems. After typhoid fever, regular bowel treatment is necessary to prevent recurrence of fever and avoid further complications.

Diagnosis of typhoid fever

Various lab tests are done to diagnose typhoid fever including Widal Test. Includes E.S.R.Typhy Dot and stool culture.

Inflammation of the bowels after typhoid

After typhoid fever, many people develop intestinal inflammation and discomfort, for the treatment of which our prepared recipe has proved to be very useful.

ایچ پائلوری معدے کا السر

Treatment of inflammatory bowel disease

Our formulation is an excellent medicine for intestinal inflammation after typhoid, the use of which relieves intestinal inflammation.

You can order this medicine for intestinal inflammation at home.

https://wa.me/03470005578

 

0Shares

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ٹائیفائیڈ کے بعد آنتوں کی سوزش ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *