جوارش شاہی

1,000.00

جوارش شاہی صدیوں سے استعمال ہونے والا بیش بہا فوائد کا حامل معجون ہے۔ جو دل کی کمزوری، معدے جگر کی گرمی کو دور کرکے دل کو طاقت دیتا ہے۔ اس کے فوائد ان گنت ہیں۔ 

گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے وٹس اپ

0347-0005578

SKU: Jawarish Shahi Categories: , Tags: ,

جوارش شاہی

جوارش شاہی کے فوائد

مالیخولیا، خفقان، تبخیر اور قبض میں مفید ہے ،مقویٔ قلب اور اعضائے رئیسہ ہے، دھڑکن اور بےچینی کو دور کرتا ہے۔ ضرورت سے زیادہ پیاس بجھاتا ہے،

ہضم کا درست نہ ہونا سینہ میں جلن ہونا قبض جگر کے أفعال کا سست ہونا کرارے پاپڑ وغیرہ کھانے والے بچوں کیلئے  بہترین ٹانک ہے۔

مصالحہ دار پکوان غذائیں کھانے کی وجہ سے پریشان معدے کی طرح طرح کی تکالیف۔ جواریش شاہی معدہ کو مضبوط بناتا اور معدے کی گرمی کو دور کرتا ہے۔ اس سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے۔ سائیکنیوروسس اور طفیلی میں فائدہ مند ہے۔

مقدار خوراک

5 گرام سے 7 گرام کھانے کے بعد…….ھمراہ پانی

بچوں کو عمر کے مطابق 1 گرام سے 3 گرام تک….. دن میں 2 سے 3 بار۔

آپ ہم سے بھی گھر بیٹھے جوارش شاہی منگوا سکتے ہیں

وٹس اپ: 03470005578

Jawarish Shahi strengthens the stomach. It increases appetite.

Beneficial in psychoneurosis and palpitation.

Relieves throbbing and restlessness. Quenches excessive thirst.

یعالج الخفقان والارتیاب والوسوسة و یزیل بخارات المعدة و یقوی القلب والدماغ۔
Weight 300 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جوارش شاہی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…

Open chat
%d bloggers like this: