Binger Surma بنگر سرمہ
₨500.00
جواہرات کا سرچشمہ بنگر سرمہ
ایک عدد 500روپے
تین عدد 1000روپے
وٹس اپ: 03470005578
Out of stock
Description
جواہرات کا سرمہ، Binger Surma بنگر سرمہ
Binger Surma بنگر سرمہ

سرمہ کے دُنیوی فوائد جدید سائنس کی نظر میں
- سرمہ اعلیٰ درجے کا دافع تعفن (یعنی اینٹی سیپٹک Anti Septic) ہے۔
- جدید تحقیق کے مطابق جب آنکھوں میں سرمہ لگایا جاتا ہے تو سورج کی تیز شعائیں (الٹراوائلٹ) آنکھوں کی پتلی (Retina) کو نقصان نہیں پہنچاسکتیں، اس کے برعکس الٹراوائلٹ شعائیں ان آنکھوں کی پتلیوں کو نقصان پہنچاسکتی ہیں جن میں سرمہ نہ ہو۔
- سرمہ سے آنکھوں کے اُوپر پھنسی (لیڈ انفیکشن Lead Infection) اور ککرے بالکل نہیں ہوتے۔
- آشوبِ چشم (آنکھ دُکھنا) کے مریض کے لئے سرمہ بہت مفید ہے، حتیٰ کہ جو سرمہ مستقل استعمال کرتا ہے، اسے آشوبِ چشم کا مرض کم ہوگا۔
- ماہرینِ امراض چشم کے مطابق سرمہ آنکھوں کے ان امراض سے بچاتا ہے جن کا جدید سائنس میں علاج ناممکن ہے۔
- آنکھوں کے زخم، خراش اور سوزش کے لئے سرمہ بہت مفید ہے، یہ ہر قسم کے چھوتی جراثیم (Contagius Germs) کو ختم کردیتا ہے۔
سرمہ زیادہ تر آنکھوں کو قوت دینے، تنہا یا مناسب ادویہ کے ہمراہ کھرل کرکے آنکھوں میں لگاتے ہیں۔ مسلمانوں میں سرمہ سنت نبوی کے طور پر رائج ہوا۔ اسے کروڑوں نہیں اربوں افراد نے استعمال کیا اور اتنے طویل عرصہ کے مشاہدات کے بعد بھی اس کے مضر اثرات کے بارے میں کوئی شہادت میسر نہیں۔ سنت کے شیدائی ساری عمر باقاعدگی سے سرمہ لگاتے رہے۔ ان کی بینائی نہ تو بڑھاپے میں کمزور ہوئی اور نہ پلکوں کے بارے گرے۔
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!یہ بھی پڑھیں: Arthritis Joint Pain گنٹھیا جوڑوں کا درد
Nargasi Surma / Binger Surma / Kohl / Surma Sukh Chain /Surma Mamira Asmad Surma
Protects eyes from various diseases
Additional information
Weight | 2 g |
---|---|
Number of Items |
Reviews
There are no reviews yet.