Binger Surma بنگر سرمہ

500.00

جواہرات کا سرچشمہ بنگر سرمہ

ایک عدد 500روپے

تین عدد 1000روپے

https://wa.me/03470005578

وٹس اپ: 03470005578

Out of stock

جواہرات کا سرمہ، Binger Surma بنگر سرمہ

Binger Surma بنگر سرمہ

تقویت چشم،تحفظ بصارت اور اضافہ حسن و جمال کے لیۓ سرمہ کا استعمال زمانہ قدیم سے آ ج تک کیا جا رہا ہے۔اطبا ٔ اور ماہرین چشم نے اپنے تجربات کی روشنی میں سرمہ کے ساتھ مفید اضافات کیے ہیں اور اسے مفید تر بنایا ہے ہمدرد میں بھی اس پر عرصہ دراز سے غوروفکر ہوا اور بالآخر ایک موثر و مفید فارمولا مرتب ہوااور اب بنگر کے نام سے استعمال عام کے لیۓ پیش کر دیا گیا ہے۔ بنگرسرمہ آنکھوں کے نور اور حسن کو قائم رکھتا ہے بصارت کی حفاظت کرتا ہے اور ضعف بصارت کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔بنگر سرمہ آنکھوں کو امراض سے محفوظ رکھتا ہے۔ اضافہ حسن کے لیۓ حسب موقع اورحفظ بصر و چشم کے لیۓ رات کو ضرور لگانا چاہیۓ۔
Binger Surma بنگر سرمہ
Binger Surma بنگر سرمہ

سرمہ کے دُنیوی فوائد جدید سائنس کی نظر میں

اطباء و حکماء نے جدید سائنس کی روشنی میں سرمہ کے درج ذیل فوائد بتلائے ہیں:
  1.  سرمہ اعلیٰ درجے کا دافع تعفن (یعنی اینٹی سیپٹک Anti Septic) ہے۔
  2.  جدید تحقیق کے مطابق جب آنکھوں میں سرمہ لگایا جاتا ہے تو سورج کی تیز شعائیں (الٹراوائلٹ) آنکھوں کی پتلی (Retina) کو نقصان نہیں پہنچاسکتیں، اس کے برعکس الٹراوائلٹ شعائیں ان آنکھوں کی پتلیوں کو نقصان پہنچاسکتی ہیں جن میں سرمہ نہ ہو۔
  3.  سرمہ سے آنکھوں کے اُوپر پھنسی (لیڈ انفیکشن Lead Infection) اور ککرے بالکل نہیں ہوتے۔
  4.  آشوبِ چشم (آنکھ دُکھنا) کے مریض کے لئے سرمہ بہت مفید ہے، حتیٰ کہ جو سرمہ مستقل استعمال کرتا ہے، اسے آشوبِ چشم کا مرض کم ہوگا۔
  5.  ماہرینِ امراض چشم کے مطابق سرمہ آنکھوں کے ان امراض سے بچاتا ہے جن کا جدید سائنس میں علاج ناممکن ہے۔
  6.  آنکھوں کے زخم، خراش اور سوزش کے لئے سرمہ بہت مفید ہے، یہ ہر قسم کے چھوتی جراثیم (Contagius Germs) کو ختم کردیتا ہے۔

سرمہ زیادہ تر آنکھوں کو قوت دینے، تنہا یا مناسب ادویہ کے ہمراہ کھرل کرکے آنکھوں میں لگاتے ہیں۔ مسلمانوں میں سرمہ سنت نبوی کے طور پر رائج ہوا۔ اسے کروڑوں نہیں اربوں افراد نے استعمال کیا اور اتنے طویل عرصہ کے مشاہدات کے بعد بھی اس کے مضر اثرات کے بارے میں کوئی شہادت میسر نہیں۔ سنت کے شیدائی ساری عمر باقاعدگی سے سرمہ لگاتے رہے۔ ان کی بینائی نہ تو بڑھاپے میں کمزور ہوئی اور نہ پلکوں کے بارے گرے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

یہ بھی پڑھیں: Arthritis Joint Pain گنٹھیا جوڑوں کا درد

Nargasi Surma / Binger Surma / Kohl / Surma Sukh Chain  /Surma Mamira Asmad Surma

Protects eyes from various diseases

Kohl Surma is an ancient eye cosmetic, traditionally made by grinding stibnite (Sb2S3) for similar purposes to charcoal used in mascara. It is widely used in the Middle East, the Mediterranean, South Asia, and the Horn of Africa as eyeliner to contour and/or darken the eyelids and as mascara for the eyelashes. It is worn mostly by women, but also by some men and children.
Weight 2 g
Number of Items

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Binger Surma بنگر سرمہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top