Epilepsy مرگی کا علاج

5,000.00

مرگی کی بیماری کے لیے بڑی محنت سے تیار کردہ خاص معجون۔

دوائی لینے کے لیے وٹس اپ کریں

0347-0005578

Available on backorder

SKU: Epilepsy Category: Tags: , ,

Epilepsy مرگی کا علاج

مرگی کا مرض بہت تکلیف دہ مرض ہے، اور اس کی ایک قسم جناتی بھی ہوتی ہے لیکن زیادہ تر یہ دماغی مرض ہی ہوتا ہے

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

مرگی کیا ہے؟
مرگی کی بیماری،عرف عام میں بہت سی وجوھات کا مرکب ھو سکتی ھے۔ بچے کی مرگی اس وقت تشخیس ھوتی ھے بغیر کسی خاص بیماری کے بجے کو دو بار دورہ پڑ جائے۔ بغیر کسی وجہ کا مطلب ھے بغیر کسی بیماری کے ، بخار کے یا سر کے چوت لگنے سے دورہ پڑ جائے۔

مرگی کا دورہ کیا ہے ؟
مرگی کا دورہ دماغ میں برقی خلل کی وجہ سے بنتا ھے۔ یہ دماغی خلل پورے جسم پر اثر انداز ھوتا ھے۔ مختلف انسانوں پر یہ دورے مختلف نوعییت کے ھوتے ہیں۔ یہ اس بات پر منحصر ھے کہ بیماری دماغ کے کس حصے میں واقع ھے۔

ایسا بچہ جسے غیر حاضر دورہ پڑنا کہتے ھیں یہ محسوس کرتا ھے جیسے خلا میں تیر رھا ھو ہا دن میں خواب دیکھ رھا ھو
ایسا بچہ جسے سادہ جزوی دورہ پڑے وہ ایسی آواز سنے گا جس کا کوئی وجود نیہیں ھو گا یا اپنے ایک بازو میں جھٹکا محسوس کرے گا
ایک شدید تشنجی دورے سے بچہ زمین پر گر کر بل کھانے لگتا ھے
ایک شدید دورے کے بعد بچہ اپنا ھوش کھو سکتا ھے یا پھر ارد گرد کے ماحول کو دیکھ رھا ھوتا ھے اور بات کر سکتا ھے
مرگی کسی چوٹ ، ٹیومر، زخم یا دماغ میں خون کی رگوں کے آپس میں الجھنے سے ھو سکتی ھے۔ اگر چہ مرگی کی کوئی بظاھر وجہ نظر نہیں آتی۔ ایم آر آئی اور سی ٹی سکین میں دماغی رپورٹ بلکل درست نطر آتی ھے۔ مرگی کی بیماری عموما” بچوں میں زیادہ پائی جاتی ھے

ایک بار کے دورے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے بچے کو مرگی ھے، آدھے بچے جن کو ایک بار دورہ پڑتا ھے دوبارہ کبھی نہیں پڑتا۔ دوسرے دورے کا مطلب یہ ھے کہ آئندہ بھی دورہ پڑنے کا امکان موجود ھے۔ یہی وہ موقع ھے کہ جب علاج کے متعلق سوچا جاتا ھے۔

یہ بھی دیکھیں: Jawarish Shahi جوارش شاہی

مرگی کی کچھ اقسام دواؤں کے ساتھ قابل علاج ھیں۔ کچھ میں خاص خوراک کی ضرورت ھوتی ھےاور کچھ میں سرجری کی۔ ایک بچے کو دوا کا اثر ھوتا ھے اور دوسرے کو نہیں ھوتا۔ مرگی ایک بہت مشکل بیماری ھے۔ اس لئے یہ بچوں ، والدین ادر ڈاکٹروں کو پریشان کر سکتی ھے۔ ڈاکٹروں کے لئے یہ فیصلہ کرنا مشکل ھو جاتا ھے کہ بچے کے لئے کونسا علاج درست ھو گا۔

مرگی کے دوران مریض کا جسم اکڑ جاتا ہے ‘مریض کی گردن پیچھے کی جانب کھینچ جاتی ہے اور مریض کا سر ایک جانب کو مڑجاتا ہے تشنج کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے سانس رکنے اور آکسیجن کی کمی کی وجہ سے چہرہ نیلگوں یا سیاہی مائل بھی ہوسکتا ہے
مرگی کا طبی نام صرع ہے یہ بیماری اعصابی راستوں اور دماغی خانوں میں ناقص ا ورزہریلے مادوں (سدوں) کے جمع ہونے سے پیدا ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر یہ ناقص مادے دماغ میں پیداہوںتو صرع دماغی‘ اگر معدہ میں پیدا ہوںتو صرع معدی اور اگر اعصابی طور پر پیدا ہوںتو صرع اعصابی کہلاتا ہے۔ یہ مرض بلغمی مادہ سے اکثر اور صفراوی مادے سے کبھی کبھار لاحق ہوتا ہے۔

Epilepsy مرگی کا علاج
Epilepsy مرگی کا علاج

مرگی کے اسباب

مرگی کے مقامی اسباب میں دوران حمل سر پر چوٹ لگنا‘ ہائی بلڈپریشر کا ہونا‘ شراب نوشی‘ خوف و دہشت‘ بعض جنسی امراض‘ گوشت کا زیادہ استعمال‘ عورتوں میں امراض رحم وغیرہ اہم ہیں

مرگی کے جدید طب میں اسباب

جدید طب میں مرگی کے درج ذیل اسباب ہیں۔ پیدائشی طور پر ذہنی نقص کا ہونا‘ دماغی جریان خون‘ دماغی رسولی‘ جزوی فالج‘ دماغی جھلیوں کا ورم‘ دماغ کے مخصوص ابھاروں کی کمی‘ دماغی بافتوں کی ادھوری نشوونما‘ دماغی نسیجوں کی ملابت‘ زہریلی ادویات مثلاً کوکین‘ کیفین‘ الکوہل اور سیسہ کے مرکبات کا استعمال‘ دماغ کو مناسب طور پر آکسیجن کا بہم نہ پہنچنا۔

مرگی کے دورہ سے پہلے کی علامات

مرگی کے مریض کو دورہ سے قبل پاوں میں ٹھنڈک یا سنسناہٹ محسوس ہوتی ہے۔ دل میں گھبراہٹ اور پیٹ میں جلن اور خلش محسوس ہوتی ہے۔ دل میں گھبراہٹ ہونے کی وجہ سے دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے کبھی کبھار مریض کو ڈراونی شکل بھی نظر آتی ہے۔ سائے نظر آتے ہیں آنکھوں کے آگے چنگاریاں پھوٹتی نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے مریض بری طرح ڈر جاتا ہے کبھی کبھار اسے خوشبو آنے لگتی ہے کانوں میں باجے بجتے ہیں۔ اس کے منہ کا ذائقہ بدل جاتا ہے ذائقہ کڑوا یا نمکین محسوس ہوتا ہے اور کبھی مریض دورہ سے پہلے عجیب و غریب حرکتیں کرنے لگتا ہے جس کی وجہ سے اسے آسیب زدہ سمجھ لیا جاتا ہے۔

مرگی کے دورہ کے وقت علامات

دورہ کے دوران مریض کا جسم اکڑ جاتا ہے اور عموماً مریض چیخ بھی مارتا ہے۔ مریض کی گردن پیچھے کی جانب کھینچ سی جاتی ہے اور مریض کا سر ایک جانب کو مڑجاتا ہے تشنج کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے سانس رکنے اور آکسیجن کی کمی کی وجہ سے چہرہ نیلگوں یا سیاہی مائل بھی ہوسکتا ہے۔ منہ سے جھاگ نکلنے لگتی ہے اور بعض دفعہ زبان دانتوں کے نیچے آکر کٹ جاتی ہے۔ مریض کا بول وبراز ان جانے میں خارج ہوجاتا ہے۔ اس دوران مریض کو تھوڑے تھوڑے وقفے سے جھٹکے لگتے رہتے ہیں کبھی کبھار ان جھٹکوں کا دورانیہ تقریباً آدھا گھنٹہ تک طویل ہوسکتا ہے۔ پھر مریض کا جسم ٹھنڈا ہوجاتا ہے اور مریض ایک لمبا سانس لیکر بے ہوش ہوجاتا ہے۔ مریض کی سانس میں خڑخڑاہٹ کی آواز آتی رہتی ہے اور چہرہ سرخ ہونے لگتا ہے۔ سانس کچھ بہتر ہوجاتی ہے اور مریض کچھ دیر کے بعد ہوش میں آجاتا ہے تاہم بعض اوقات مریض سردرد‘ چکر کی شکایت کرتا ہے اور پھر دورہ کے بعد گہری نیند سوجاتا ہے۔

مرگی کے دورہ کے دوران احتیاطیں

درج ذیل احتیاطی تدابیرکو مدنظر رکھ کر مرگی کے مریض کو شدید ذہنی اور جسمانی چوٹوں سے بچایا جاسکتا ہے۔ مثلاً دورہ کے دوران مریض کے لواحقین بے جا چیخ و پکار سے پرہیز کریں کیونکہ مریض گھبرا کر اپنے آپ کو زخمی بھی کرسکتا ہے۔ دورہ کے دوران مریض کو کروٹ کے بل لٹائیں تاکہ اس کی زبان دانتوں میں آکر زخمی یا کٹ نہ جائے۔ اس مقصد کیلئے مریض کے منہ میں کپڑا رکھ دیں۔ مریض کے قمیض کے بٹن کھول دیں۔ دورہ کے دوران مریض کے پاوں اور ٹانگوں کے نیچے نرم کپڑا رکھ دیں تاکہ مریض زخمی نہ ہوسکے.

مرگی معجون منگوانے کے لیے

03470005578

Weight 500 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Epilepsy مرگی کا علاج”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…

Scroll to Top