Sale!

مردانہ کمزوری کا علاج

8,000.00

مرکب خاص الخاص معجون + کیپسول

وٹس اپ: 03470005578

Impotence

مردانہ کمزوری کا علاج

مردانہ کمزوری سے مراد شہوت کے وقت میں عضو تناسل کمزور ہو جاتا ہے ۔ جس کے سبب عضو تناسل میں تناؤ نہیں ہو سکتا ہے ۔ اور وہ جنسی تعلق قائم کرنے کے قابل نہیں رہتا ہے ۔ اور بعض اوقات اس سبب شدید نفسیاتی دباؤ ، احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ بعض اوقات اس وجہ سے بے اولاد بھی رہ جاتا ہے

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

عضو تناسل میں تناؤ کے اسباب –

مردانہ عضو تناسل میں خون کی نالیوں کا ایک جال بچھا ہوتا ہے ۔ اور عضو تناسل میں تناؤ کا سبب بھی یہی ہوتا ہے کہ جب مرد جنسی طور پر پرجوش ہوتاہے تو اس کے عضو تناسل کے پٹھے پر سکون ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے دوران خون میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اس سے عضو تناسل میں تناؤ پیدا ہوتا ہے

مردانہ کمزوری کی وجوہات –

مردانہ کمزوری کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں ان میں سے کچھ تو واقعی طبعی ہوتی ہیں جب کہ کچھ کا تعلق انسانی نفسیات سے ہوتا ہے ان میں سے کچھ اس طرح ہوتی ہیں

دل کی بیماری ، ذیابطیس ، ہائی بلڈ پریشر ، کولیسٹرول کی بلند شرح ،موٹاپا ، ٹیسٹروجن کی کمی یا دیگر ہارمون کی بے اعتدالی ، بڑھتی ہوئی عمر ، گردے کے امراض ، ڈپریشن ، ذہنی اور نفسیاتی مسائل ، اور پارکنزم وغیرہ جیسی بیماریوں کے اثرات میں ایک اثر مردانہ کمزوری بھی ہے

مردانہ کمزوری مرکب خاص الخاص
مردانہ کمزوری مرکب خاص الخاص

مردانہ کمزوری کی علامات –

اس کی ابتدائی علامات میں جنسی تعلق قائم کرنے میں عدم دلچسپی ،جنسی سرگرمی کے دوران عضو تناسل میں تناؤ نہ ہو سکنا ، سرعت انزال یا انزال میں تاخیر وغیرہ شامل ہیں ۔ ان تمام علامات کے ہونے یا ان میں سے کچھ کے ہونے کی صورت میں ماہر جنسیات ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیۓ اور گھریلو ٹوٹکوں کے بجاۓ مستند ڈاکٹر سے مشوہ لینا چاہیے

مردانہ کمزوری کا علاج –

ادویات کے ذریعے

جنسی امراض کے ماہر ڈاکٹر اس بیماری کے لیۓ مختلف ادویات تجویز کرتے ہیں ۔ ان دواؤں کے ذریعے عضو تناسل میں دوران خون کو بڑھایا جاتا ہے تاکہ اس میں تناؤ پیدا ہو سکے اور کمزوری کا خاتمہ ہو سکے ۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر اس بیماری کے علاج کے لیۓ ٹیسٹروجن تھراپی بھی کرتےہیں ۔ اس کے علاوہ اس حوالے سے ڈاکٹروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان ادویات کے سائڈ افیکٹ بھی ہو سکتے ہیں ۔ ایسا ہونے کی صورت میں فورا ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے

نفسیاتی علاج

اگر آپ نفسیاتی طور پر یہ محسوس کر رہے ہیں کہ آپ مردانہ کمزوری میں مبتلا ہیں تو اس کے علاج کے لیۓ آپ کو ماہر نفسیات سے رجوع کرنا چاہیے جو کہ مختلف سیشن کے ذریعے اس مسلے کی وجوہات کا تعین کریں گے اور اس کے بعد اس کا علاج کریں گے

قدرتی اشیا کی مدد سے علاج
merdana kamzori

مردانہ کمزوری خون کے بہاؤ میں کمی کے سبب ہوتا ہے اس وجہ سے خون کے بہاؤ کو صحت مند طرز زندگی کو اپنا کر نہ صرف دور کیا جا سکتا ہے بلکہ اس کے خطرے کو بھی روکا جا سکتا ہے

 مردانہ کمزوری مرکب خاص الخاص

ہمیشہ قدرتی اشیا جیسے گندم ، پھل اور سبزیوں کو اپنی غذا کا حصہ بنانا چاہیے

لال گوشت ، مصنوعی مٹھاس والی اشیا کے استعمال میں احتیاط کرنا چاہیے

تمباکو نوشی اور شراب نوشی سے پرہیز کرنا چاہیۓ

اگر اس کے باوجود بھی مردانہ کمزوری کی تکلیف کم نہ ہو تو اس صورت میں ابھی وٹس اپ کریں

https://wa.me/03470005578

مرکب خاص الخاص Murakkib Khas ul Khas

Style

, ,

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مردانہ کمزوری کا علاج”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top