بواسیر کا علاج piles
مسلسل خشک ٹھنڈی اور کھٹی چیزیں کھانے سے جسم میں خشکی حد سے بڑھ جاتی ہے، جس کے نتیجے میں پہلے سٹیج پر قبض ہوتا ہے، اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو پھر موہکو یا مسوں والی بواسیر ہوجاتی ہے۔ اگر اس کا بھی علاج نہ کیا جائے تو پھر خونی بواسیر ہو جاتی ہے۔ اور اگر اس کا بھی علاج نہ کیا جائے یا حد سے زیادہ موشن والی ادویات کا استعمال کیا جائے تو پھر بھگندر یعنی فسچولہ ہو جاتا ہے جس کا علاج بہت مشکل سے ہوتا ہے۔ اور کبھی علاج ہوتا ہی نہیں آپریشن ہی کروانا پڑتا ہے۔
بواسیر کی دوائی آرڈر کرنے کے لیے وٹس اپ کریں۔
0347-0005578
Reviews
There are no reviews yet.