Surma Shifa ul Aen سرمہ شفاء العین
₨500.00
سرمہ شفاء العین گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے وٹس اپ کریں
Available on backorder
Description
سرمہ شفاء العین
سرمہ شفاء العین جواہرات کا سرچشمہ ہے، جس کا استعمال آپ کی آنکھوں کے مسائل کے لیے نہایت ہی مفید ہے۔ سرمہ شفاء العین سنت کے مطابق تین سلائی دائیں آنکھ اور دو سلائی بائیں آنکھ میں رات کو لگائیں، چند ہی دن میں آپ کو اس کے مثبت اثرات نظر آئیں گے۔

ضعف بصارت،آنکھوں سے پانی بہنا۔دھندلا پن ۔جالاوغبار۔آنکھ کا سرخ ہونا ۔آنکھوں میں خارش ہونا کے لیے لاجواب سرمہ ہے۔
موبائل کمپیوٹر کا کثرت سے استعمال کرنے کی وجہ سے آنکھیں جلد تھک جانا یا آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانا یا آنکھوں کا درد کرنا حتی کہ سر کے درد کے لیے بھی بے مثل ہے۔
کثرت جماع یا بچپن کی غلطی کاریوں کے باعث شدید دماغی کمزوری۔نزلہ و زکام یا محنت مشقت کا کام یا باریک چیزوں کو بغور دیکھنے ۔تمباکو نوشی اور مسکرات کا کثرت سے استعمال نظر اور آنکھون کو کمزور کر دیتا ہے یہ سرمہ اسکو کمزوری کو ختم کرے گا ان شاء اللہ
موتیا بند خواہ کتنا ہی پرانا ہو بغیر جراحت کے 3۔4 ہفتوں میں ٹھیک کر دیتا ہے۔
ککرے۔ناخونہ اور سبل کے لیے بھی لاثانی سرمہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایچ پائلوری معدے کا السر
Reviews
There are no reviews yet.