Get In Touch ETO

+92-347-0005578
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!Only Whatsapp
sherazi313@gmail.com
Islamabad Pakistan
Frequently Asked Question!

کسی بھی قسم کے سوالات یا معلومات کے لیے اوپر دیے گئے نمبر پر وٹس اپ کر سکتے ہیں۔
03470005578
زیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ ویب سائٹ پر آرڈر کرنے کے بجائے ہمارے وٹس اپ نمبر پر میسج کرکے آرڈر کریں۔
کیونکہ کبھی ویب سائٹ پر کوئی مسئلہ وغیرہ ہوتا ہے اور پیمنٹ وصول کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔
ہمارا وٹس اپ نمبر
+92-3470005578
ویب سائٹ کی بہتری کے لیے کام جاری ہے۔
آپ کے تعاون اور دعاوں کی ضرورت ہے۔ ویب سائٹ کو وٹس اپ اور سوشل میڈیا پر شیئر ضرور کریں۔
سلاجیت ھول سیل ریٹ پر بھی دستیاب ہے۔
ھول سیل خریدنے کے لیے کم از کم ایک کلو تک خریدنا ضروری ہے۔
ہمارے پاس سلاجیت خالص ہوتی ہے۔ جو ہمالیہ کے پہاڑوں سے نکالی گئی ہوتی ہے۔ ان شاء اللہ آپ کو کوئی شکایت نہیں ہوگی۔
سلاجیت میں 86 قسم کے منرل اور وٹامنز پائے جاتے ہیں،
عام طور پر سلاجیت کمر درد، جوڑوں کا درد، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اب تک کی تحقیقات کے مطابق سلاجیت بانچھ پن میں بھی بہت مفید پائی گئی ہے۔
یہ وٹامنز جب جسم میں جاتے ہیں تو دوران خون کی خرابی میں بہتری آتی ہے۔
یاد رکھیں سلاجیت کا ایسا فورا کوئی اثر نہیں جیسا لوگوں میں مردانہ طاقت کے لیے مشہور ہے، البتہ اس کے ایک عرصے تک استعمال کرنے سے فائدہ ضرور ہوتا ہے۔
سلاجیت چونکہ گردش خون کو تیز کرتی ہے اس لیے دل کے مستقل مریض یا ہائی بلڈپریشر کی میڈیسن لینے والے مریض اسے استعمال نہ کریں۔