Terms & Conditions

Terms & Conditions

شرائط

ہم پورے اہتمام کے ساتھ پراڈکٹ کو پیک کرکے روانہ کرتے ہیں۔ کورئیر کمپنی کی غفلت کی وجہ سے پراڈکٹ کی ٹوٹ پھوٹ کے ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

ہم زیادہ تر پراڈکٹ پاکستان پوسٹ کے ذریعے رجسٹر ڈاک سے روانہ کرتے ہیں۔ اندرون ملک تین سے چار دن میں چھٹی کے دن کو نکال کر ڈاک پہنچ جاتی ہے۔ بعض علاقے جہاں پاکستان پوسٹ آفس موجود نہیں یا وہاں پاکستان پوسٹ کا اہلکار نہیں جاتا ایسے علاقوں میں آپ کو خود ہی اپنے متعلقہ پوسٹ آفس سے اپنا پارسل وصول کرنا ہوتا ہے۔ کبھی تو پوسٹ آفس والے آپ کو آپ کے پارسل کی بذریعہ فون اطلاع دیتے ہیں اور کبھی نہیں بھی دیتے۔ اس سارے معاملے کے ہم ذمہ دار نہیں۔

اگر آپ اپنی مرضی کی کورئیرکمپنی کے ذریعے اپنا پارسل منگوانا چاہتے ہیں تو ہمارے نمبر پر رابطہ کرکے اور اس کے اضافی چارجز ادا کرکے منگوا سکتے ہیں۔

 

Scroll to Top