السریٹو کولائٹس بڑی آنت کا زخم

2,200.00

السریٹو کولائٹس یعنی  بڑی آنت کا زخم کی دوائی گھر بیٹھے منگوانے کے لیے وٹس اپ کریں؛

03470005578

https://wa.me/923470005578

SKU: Ulserative Colitis

Ulserative Colitis

السریٹو کولائٹس یعنی  بڑی آنت کا زخم

السریٹو کولائٹس بڑی آنت کا زخم کیا ہے

اس بیماری میں بڑی آنت میں سوزش ورم ہو جاتی ہے اور بعض اوقات بڑی آنت کا زخم ہو جاتا ہے- جس کی وجہ سے مریض کو بار بار دست آنے لگتے ہیں۔ پاخانے پتلے اور زیادہ آتے ہیں۔ اکثر پیٹ میں درد رہتا ہے۔
پیٹ میں ہوا رہنے لگتی ہے پیٹ میں ہوا جمع رہنے سے پھول جاتا ہے۔ بھوک نہیں لگتی۔ ہلکا یا بعض اوقات تیز بخار بھی رہنے لگتا ہے۔
شدید السریٹو کولائیٹس بڑی آنت کا زخم میں بیماری اچانک شروع ہو جاتی ہے اور لگاتار دست آنے لگتے ہیں۔ اس بیماری کی وجہ معلوم نہیں شاید کسی قسم کی الرجی کی وجہ سے ایسا ہو۔
ایک دفعہ اگر بیماری ہو جائے تو کافی عرصہ تک جان نہیں چھوڑتی دورے پڑتے رہتے ہیں اور پھر بیماری پرانی صورت اختیار کر لیتی ہے۔
جس سے دن میں 5-6 دست آ جاتے ہیں۔
دستوں میں آؤں میوکس پیپ اور خون ہوتا ہے۔ مریض دن بدن کمزور ہوتا جاتا ہے۔
یہ بیماری بڑی آنت کا زخم سالوں تک پیچھا نہیں چھوڑتی۔ حتی کہ کارٹی سون گروپ کی دوائیاں اس میں کچھ فائدہ کرتی نظر آتی ہیں۔
السریٹو کولائی ٹس میں پیٹ میں درد عموماً نہیں ہوتا، صرف پاخانہ آتے وقت بعض اوقات مروڑ اٹھتا ہے۔
کبھی بہت شدید مروڑ درد ہو کر پریشان کرتا ہے۔
یہ بیماری کھانے پینے کی بے اعتدالی یا سردی لگ جانے سے بھی ہوتی ہے۔
السریٹو کولائٹس بڑی آنت کا زخم
بڑی آنت کا زخم

بڑی آنت کا زخم کا علاج

قانون مفرد اعضاء کے مطابق اس بیماری کا علاج ان شاء اللہ تیر بہدف کیا جاتا ہے اور ایک سے دیڑھ ماہ پرہیز کے ساتھ دوائی استعمال کرنے سے شفاء مل جاتی ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

ٹائیفائیڈ کے بعد آنتوں کی سوزش 

Ulcerative Colitis

Ulcerative colitis is an ulcer of the large intestine

What is Ulcerative Colitis?

In this disease, the colon becomes inflamed and sometimes ulcerated – causing the patient to have frequent diarrhea. Stools are loose and frequent. Abdominal pain is often present.
The air starts to remain in the stomach, causing bloating due to the accumulation of air in the stomach. Not feeling hungry. Mild or sometimes high fever also occurs.
Acute ulcerative colitis has a sudden onset and persistent diarrhea. The cause of this disease is not known, it may be due to some kind of allergy.
Once a disease occurs, it does not die for a long time, seizures continue and then the disease takes its chronic form.
Which makes 5-6 drops a day.
Diarrhea contains mucus, pus, and blood. The patient becomes weaker day by day.
This disease does not leave behind for years. Even corticosteroids seem to have some benefits.
Ulcerative colitis usually does not cause abdominal pain, only occasional cramping when passing stool.
Sometimes it causes severe cramping pain.
This disease is also caused by immoderate food or cold.

Treatment

According to the law of individual organs, the treatment of this disease is done in،shaa Allah and by using medicine with abstinence for one to one and a half months, the cure is obtained.

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “السریٹو کولائٹس بڑی آنت کا زخم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top