عرق النساء شیاٹیکا

(1 customer review)

2,000.00

حکیم محمد اقبال مرحوم کا تجویز کردہ نسخہ برائے عرق النساء / شیاٹیکا / sciatica

گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے 03470005578 پر وٹس اپ کریں۔

SKU: sciatica1

عرق النساء شیاٹیکا کا درد، حفاظتی تدابیر اور علاج

Sciatica pain treatment

100 فیصد قابل علاج مرض ہے وہ بھی آپریشن کے بغیر انتہای کم وقت میں.

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

عرق النساء شیاٹیکا کا علاج کل نہیں آج

انسانی جسم کا نظام اللہ تعالیٰ نے دو حصوں پر مرتب کیا ہے۔ جسم کے کچھ حصے تو خود کار ہیں یعنی اپنے تسلسل میں کام کر رہے ہیں اور کچھ حصے انسانی مرضی کے تابع ہوتے ہیں۔ جب ان کے خود کار نظام میں خلل واقع ہونا شروع ہوتا ہے تو اس کا اظہار کسی نہ کسی شکل میں ہو جاتا ہے جو کہ اندرونی بیماری کا اظہار ہوتا ہے۔ در اصل یہی آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں مصروف ہوں اور اچانک ہی جسم کے زیریں حصے کو انتہائی شدید درد کا سامنا ہو تو اس کی وجہ شیاٹیکا عرف عام عرق النساء شیاٹیکا کا مرض ہوتا ہے۔

  • عرق النساء شیاٹیکا درد اچانک ہی کسی کو بھی نشانہ بناتا ہے اور لوگوں کو جام کرکے رکھ دیتا ہے۔
  • درحقیقت عرق النساء شیاٹیکا سے بچنا اسی وقت ممکن ہے جب آپ عرق النساء شیاٹیکا کے پہلے اثر کو پکڑنے میں کامیاب ہوجائیں کیونکہ عام طور پر اس کی علامات اکثر افراد کو سمجھ نہیں آتیں۔
  • اچھی خبر یہ ہے کہ عرق النساء شیاٹیکا کی علامات عام طور پر اتنی واضح ضرور ہوتی ہیں کہ انہیں پکڑ کر اس سے بچا جاسکے۔
  • شیاٹک نامی عصب چند اہم کام کرتا ہے جیسے گھٹنوں اور ٹانگوں کے نچلے حصے کے مسلز کو کمانڈ دینا جبکہ یہ ٹانگوں اور پیروں میں سنسنی یا جذبات بھی سپلائی کرتا ہے۔
  • اگر اس عصب کو کسی قسم کے مسئلے کا سامنا ہو تو وہ اپنا کام نہیں کرپاتا جس کے نتیجے میں عرق النساء شیاٹیکا کی علامات ابھرتی ہیں۔
عرق النساء شیاٹیکا
عرق النساء شیاٹیکا

عرق النساء شیاٹیکا درد کو دیگر اقسام کے درد سے الگ پہچاننے کی سب سے عام علامت کمر کے نچلے حصے میں بے چینی یا تکلیف ہوتی ہے، جو کہ کولہوں سے لے کر نیچے رانوں اور پنڈلی تک جاتی ہے۔

ویسے تو اس عصب میں مسئلے کی صورت میں زیریں بدن میں کسی بھی جگہ تکلیف کا مسئلہ ہوسکتا ہے مگر عام طور پر یہ ان جگہوں پر نمایاں ہوتی ہے، جن کا ذکر اوپر کیا گیا ہے۔

عرق النساء شیاٹیکا sciatica میں تیز درد کا سامنا ہوتا ہے جس کے ساتھ جلن جیسی تکلیف بھی ہوتی ہے جو کہ زندگی کو اجیرن کردیتی ہے۔

اگر یہ تکلیف ایک ہفتے سے زائد عرصے تک آپ کو شکار بنائے تو بہتر ہوگا کہ ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

اس کے علاوہ چند دیگر علامات جیسے مسلز کی کمزوری، زیریں بدن یا ٹانگ کا بہت زیادہ سن ہونا یا مثانے اور آنتوں کے مسائل کی صورت میں بھی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

علامات کسی بھی بیماری کی اندرونی تصویر کا بیرونی عکس ہوتی ہیں۔ درد کی مختلف اقسام ہوتی ہیں مثلاً سردرد‘ کمر درد‘ گھٹیا کا درد‘ عرق النساءکا درد‘ ہڈیوں کا درد وغیرہ وغیرہ۔یہ معالج کا کام ہے کہ وہ مریض کی تمام علامات ‘ حرکات و سکنات اور مشاہدات کے بعد جسم میں ہونے والے درد کی درجہ بندی کرے اور اسے ایک مخصوص مرض کے زمرے میں رکھے۔

یہ بھی پڑھیں: جوارش کمونی jawarish kamooni

ہم یہاں جس درد کا ذکر کریں گے وہ شاٹیکا (عرق النسائ) کہلاتا ہے۔ موجودہ دور میں یہ درد بہت عام ہو گیا ہے اور اس میں زیادہ تر خواتین ہی مبتلا ہیں۔ عرق النساءاس درد کو کہتے ہیں جو کہ پیڑو Plevis کے سِروں سے شروع ہوتا ہے کیونکہ اسی جگہ ایک بڑا عصب (Nerve) موجود ہوتا ہے جس کو Sciatica Nerve کہتے ہیں۔ یہ درد پیڑو کے سِروں سے شروع ہو کر ٹانگ کے پچھلے حصے سے ہوتا ہوا بیرونی ٹخنے میں محسوس ہوتا ہے۔ در حقیقت یہ ایک عصبی مرض ہے۔ علامات عرق النساءکا درد آہستہ آہستہ شروع ہو کر شدید ہوتا چلا جاتا ہے اور کبھی کبھی اچانک بھی شروع ہو جاتا ہے۔ اس میں بعض اوقات متاثرہ ٹانگ بھاری ہو جاتی ہے اور مریض کے لئے اس پر وزن یا بوجھ ڈالنا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔

تشخیص

عموماً مریض کو متاثرہ ٹانگ پر بوجھ ڈالنے کی ضرورت پڑے‘ تو وہ پاﺅں کے اگلے حصے پر بوجھ ڈال کر ایڑی کو اونچا رکھتا ہے تاکہ شیاٹیکا نرو پر کسی قسم کا کھنچاﺅ نہ پڑے۔ اس مرض کی صورت میں مریض ٹانگ کو ڈھیلا رکھنا چاہتا ہے۔ پاﺅں کو گھسیٹ کر چلتا ہے۔ متاثرہ ٹانگ میں اکثر بل (کڑل) پڑ جاتے ہیں اور نسیں کھنچ جاتی ہیں۔ مریض کرسی پر ٹانگ لٹکا کر بیٹھا ہو اور گھٹنے کو دبایا جائے تو مریض کو سخت درد محسوس ہوتا ہے۔ مریض ٹانگ کو جلدی جلدی اور باآسانی پیٹ کی طرف موڑ یا پھیلا نہیں سکتا کیونکہ کھنچاﺅ سے تکلیف ہوتی ہے اور ذرا سی ٹھنڈک بھی مریض کے درد کو بڑھا دیتی ہے۔

وجوہ:۔

عرق النساء شیاٹیکا sciatica کا مرض عموماً قبض کے سبب زیادہ دیر تک پانی میں بھیگنے‘ نمدار جگہ پر بیٹھنے یا سونے‘ بہت زیادہ بوجھ (وزن) اٹھانے‘ شدید جھٹکا لگنے‘ ریڑھ کی ہڈی کے مہرے ہل جانے‘ اعصابی تناﺅ‘ پریشانی‘ مسلسل ایک ہی کروٹ لیٹنے‘ کئی گھنٹوں تک مسلسل بیٹھے رہنے‘ غلط قدموں سے چلنے اور ایکسیڈنٹ وغیرہ کے باعث ہو سکتا ہے کیونکہ ان تما م صورتوں میں شیاٹیکا نرو میں کھنچاﺅ پیدا ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مرطوب مقامات پر رہنے والوں میں بھی یہ مرض عام ہے۔

علاج

آج کل عرق النساء شیاٹیکا sciatica کا علاج بہت آسان ہے۔ اپنے آپکو اگر جسمانی معزوری سے بچانا ہے تو اسکا علاج فوری طور پر کرانا چاہیے۔ الحمدللہ قانون مفرد اعضاء کے مطابق ہمارے پاس عرق النساء کے علاج کے لیے کیپسول دستیاب ہیں جنہیں آپ پاکستان بھر بذریعہ ڈاک منگوا سکتے ہیں۔ یہ کیپسول منگوانے کے لیے نیچے دیے ہوئے وٹس اپ نمبر پر میسج کریں ساری تفصیل آجائے گی۔

03470005578

sciatica pain شیاٹیکا عرق النساء

What is the most effective pain relief for sciatica?

Pain relievers such as ibuprofen (Advil, Motrin IB, others) and naproxen sodium (Aleve) are sometimes helpful for sciatica.
Clasp both hands behind the thigh, locking your fingers. Lift your left leg and place your right ankle on top of the left knee. Hold the position for a moment. This helps stretch the tiny piriformis muscle, which sometimes becomes inflamed and presses against the sciatic nerve, causing pain.
Sciatica can be acute or chronic. An acute episode may last between one and two weeks and usually resolves itself in a few weeks. It’s fairly common to experience some numbness for a while after the pain has subsided. You may also have sciatic episodes a handful of times a year.

1 review for عرق النساء شیاٹیکا

  1. etopk.com

    مجرب دوا ہے

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top