Arthritis Joint Pain گنٹھیا جوڑوں کا درد

(1 customer review)

2,500.00

گنٹھیا اور جوڑوں کا درد یورک ایسڈ، ای ایس آر، آر اے فیکٹر پازیٹو کی وجہ سے ہو یا اعصابی مسئلہ ہوان شاء اللہ مکمل آرام حاصل کرنے کے لیے  نسخہ آپ گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔ 

https://wa.me/03470005578

SKU: Arthritis1

گنٹھیا جوڑوں کا درد آرتھرائٹس

Arthritis Joint Pain Capsules

گنٹھیا جوڑوں کا درد آرتھرائٹس کیا ہے؟

آرتھرائٹس کا مطلب ہے جوڑوں میں درد یا سوجن ہو جانا۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

آرتھرائٹس گنٹھیا جوڑوں کا درد کے اسباب کیا ہیں؟

جسم میں سردی، خشکی اور تیزابیت کا اپنی حد سے زیادہ ہونا آرتھرائٹس کی اہم وجوہات میں شامل ہے۔

آرتھرائٹس گنٹھیا جوڑوں کا درد کا بہتری علاج کیا ہے؟

آرتھرئٹس کا بہترین علاج ہربل جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے۔ اور ساتھ کچھ غذاوں سے پرہیز کرنا بھی ضروری ہے۔

 گنٹھیا، وجعِ مفاصل، آرتھرائٹس ایک قدیم بیماری ہے۔ دو ہڈیوں کے ملنے کے مقام کو جوڑ کہتے ہیں۔ جسمِ انسانی میں تقریباً 206ہڈیاں ہیں جو ایک دوسرے سے مُنسِلک ہیں اورجوڑوں کے ذریعے  ان ہڈیوں  سے مل کر ہمارے جسم کا ڈھانچہ مکمل ہوتا ہے۔

گنٹھیا جوڑوں کا درد کےدرد کی علامات

 جوڑوں کےاندر عام حالات میں اوربِالخصوص چلنے پھرنےکےدوران درد ہونا،سُوجن، جِلد (Skin) کا گرم ہوجانا،صبح کے وقت جوڑوں میں جکڑن ہونا وغیرہ۔

گنٹھیا جوڑوں کا درد کےاسباب

 کھانےپینےمیں بے احتیاطی، رَہَن سَہَن (Life Style)اور بیٹھنے کا غلَط  انداز،وٹامن ڈی کی کمی ،جسم کے وزن میں غیر معمولی اضافہ،ایکسیڈنٹ وغیرہ میں ہڈیوں پر لگنے والی چوٹ،غیرمحتاط اندازمیں  گاڑی یا موٹر سائیکل چلانااور وزن اٹھانا وغیرہ۔

گنٹھیا جوڑوں کا درد
گنٹھیا جوڑوں کا درد

گنٹھیا جوڑوں کا درد اور یورک ایسڈ 

یورک ایسڈ کے سبب بھی جوڑوں بِالخُصوص پاؤں کے جوڑوں  میں دردہوتاہے۔ یورک ایسڈ ایک نارمل کیمیاوی مادہ(Substance)ہے جو کھانا پینا ہضم ہونے کے بعد پیدا ہوتا ہے  اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہوجاتا ہے۔

گوشت اور بیکری آئٹمز زیادہ مقدار میں استعمال کرنے پر یورک ایسڈ کی پیداوار میں اضافہ ہوجاتا ہے جو پوری طرح جسم سے خارج نہیں ہوپاتا اور جمع ہونے لگتا ہے۔جب اس کی مقدار زیادہ ہوجائے تو یہ جوڑوں کے درمیان نمک کے دانوں کی شکل میں جمنے لگتے ہیں  اور پھر نقل و حرکت کرتے ہوئے جوڑوں میں درد ہونے لگتا ہے۔یورک ایسڈ کی زیادتی  گردوں اور دل کے امراض  کاسبب بھی بن سکتی ہے۔پانی کم مقدار میں پینا بھی یورک ایسڈ کی زیادتی کا سبب ہے۔ یورک ایسڈ میں اضافہ ایک ایسی بیماری ہے جسے انسان  پرہیز کے ذریعے خود کنٹرول کرسکتا ہے اور ادویات کے ذریعے بھی اس کا علاج موجود ہے۔

اسی طرح آر اے فیکٹر پازیٹو ہونے اور ای ایس آر کے بڑھنے سے بھی جوڑوں کا درد ہو جاتا ہے۔

کبھی ایسا ہوتا ہے کہ نہ تو یورک ایسڈ زیادہ ہوتا ہے اور نہ ہی ای ایس آر زیادہ ہوتا ہے اور نہ ہی آر اے فیکٹر پازیٹو ہوتا ہے پھر بھی جوڑوں کا درد ہوتا ہے یہ دراصل اعصابی مسئلہ ہوتا ہے جب جسم میں رطوبات کی زیادتی ہوتی ہے تو بھی جوڑوں خاص طور پر جسم کی بائیں جانب دردیں شروع ہو جاتی ہیں۔

اگر آپ بھی علاج کروانا چاہتے ہیں تو اپنے تین ٹیسٹ اور زبان کی اور صبح کے پیشاب کی تصویر وٹس اپ کرکے تشخیص کے مطابق دوائی لے سکتے ہیں ان شاء اللہ ایک ماہ میں ہی مکمل آرام آجائے گا۔

یورک ایسڈ میں اضافے کی علامات

 صبح اٹھ کر زمین پر پاؤں رکھتے ہی  پنجوں میں اور پھر جسم کے مختلف جوڑوں میں تکلیف ہونے لگتی ہے۔

گنٹھیا جوڑوں کا درد تیر بہدف علاج

گنٹھیا اور جوڑوں کا ایسا درد جو یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے ہو اس کے حکیم محمد اقبال مرحوم کا مجرب اور تجویز کردہ مشہور نسخہ آپ گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Jawarish Shahi جوارش شاہی

What is arthritis?

Arthritis means pain or inflammation in the joints.

What are the causes of arthritis?

Cold, dryness and excessive acidity in the body are among the main causes of arthritis.

What is the best treatment for arthritis?

Arthritis is best treated with herbal remedies. And it is also important to avoid certain foods.

Uric acid, The RA factor, ESR, Gainthia, Arthritis

 Bone Care Arthritis Joint Pain Capsules

यूरिक एसिड, आरए फैक्टर, ईएसआर, जेनेथिया, आर्थराइटिस

1 review for Arthritis Joint Pain گنٹھیا جوڑوں کا درد

  1. etopk

    ہزاروں لوگوں کو شفا ملی ہے

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…

Scroll to Top