بواسیر بھگندر کا علاج Piles

(1 customer review)

2,500.00

Piles Medicine Hemorrhoid

خونی، بادی بواسیر اور بھگندر کا مکمل شافی علاج ان شاء اللہ۔

دوائی آرڈر کرنے کے لیے وٹس اپ کریں

https://wa.me/03470005578

Availability: 8 in stock

بواسیر بھگندر کا علاج

Piles Medicine Hemorrhoid

بواسیر کیا ہے؟

بواسیر ایک انسانی زہر ہے، جب اس کی مقدار حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے تو یہ بواسیری مادہ جسم کے مختلف حصوں میں جمع ہونا شروع ہوتا ہے۔ یہ مادہ جب آنتوں میں اور مقعد کے قریب جمع ہوتا ہے تو سوزش اور سوجن پیدا کرتا ہے۔ جس سے مقعد کے قریب مسے بن جاتے ہیں، کبھی کبھی خون بھی نکلتا ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
بواسیر بھگندر
بواسیر بھگندر

بواسیر کے اسباب کیا ہیں؟

سرد اور خشک مزاج غذاوں کا کثرت استعمال۔ کٹھی اور تیزابیت والی چیزیں کھانا۔ زیادہ عرصہ تک قبض رہنا۔ گوشت، بیکری آئٹمز اور فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال۔

مسلسل خشک ٹھنڈی اور کھٹی چیزیں کھانے سے جسم میں خشکی حد سے بڑھ جاتی ہے، جس کے نتیجے میں پہلے سٹیج پر قبض ہوتا ہے، اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو پھر موہکو یا مسوں والی بواسیر ہوجاتی ہے۔ اگر اس کا بھی علاج نہ کیا جائے تو پھر خونی بواسیر ہو جاتی ہے۔

اور اگر اس کا بھی علاج نہ کیا جائے یا حد سے زیادہ موشن والی ادویات کا استعمال کیا جائے تو پھر بھگندر یعنی فسچولہ ہو جاتا ہے جس کا علاج بہت مشکل سے ہوتا ہے۔ اور کبھی علاج ہوتا ہی نہیں آپریشن ہی کروانا پڑتا ہے۔ لیکن آپریشن بھی مستقل حل نہیں اس کے بعد بھی یہ مسئلہ ختم نہیں ہوتا۔

بواسیر بھگندر کا علاج؟

ہم بواسیر کا جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ خالص ہربل ادویات سے مکمل علاج کرتے ہیں۔ کچھ غذاوں کا پرہیز بتاتے ہیں، ہربل ادویات کے استعمال سے پندرہ دن میں بواسیر ٹھیک ہوجاتی ہے۔

بواسیر بھگندر کی دوائی کیسے حاصل کی جائے

آپ بواسیر کی دوائی کے لیے گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔ ہمارے وٹس اپ نمبر پر ابھی میسج کریں اور گھر بیٹھے بواسیر بھگندر کی دوائی پورے اعتماد سے حاصل کریں۔

بواسیر بھگندر piles
بواسیر بھگندر

سمجھنے کی بات

جب کوئی شخص ایسڈ والی غذائیں کھاتا ہے تو معدہ سے وہ ایسڈ فضلے کی شکل میں جب پاخانے کے راستے نکلتا ہے تو مقعد پر پہلے سوزش، پھر موہکے اور پھوڑا بنا دیتا ہے جس سے خون اور پیپ رستی ہے۔
جبکہ یہ ایسڈ جب معدے سے گردوں میں جاتا ہے تو وہاں جمع ہو کر گردے کی پتھری بن جاتی ہے۔ اگر وہاں سے بھی فلٹر ہو کر آگے نکل جائے تو مثانے میں سوزش پیدا کرتا ہے۔
یہی ایسڈ اگر خون میں شامل ہو جائے اور پھیپڑوں میں جائے تو وہاں بھی مسئلہ پیدا کر لیتا ہے۔ یہی ایسڈ خون کے خلیوں میں شامل ہو کر جسم میں پھیلتا ہے تو پہلے پھوڑے پھنسیوں کا باعث بنتا ہے اور بعد میں گلٹیاں بن جاتی ہیں۔

 

بواسیر کی دوائی آرڈر کرنے کے لیے وٹس اپ کریں۔ 

https://wa.me/03470005578

جوارش کمونی jawarish kamooni



What is Piles hemorrhoids?

Hemorrhoids (Piles) is a human poison, when their quantity increases, this hemorrhoidal substance starts accumulating in different parts of the body. This substance causes inflammation and swelling when it accumulates in the intestines and near the anus. Which causes warts near the anus, sometimes bleeding.

What are the causes of Piles of hemorrhoids?

Excessive consumption of cold and dry foods. Eating bitter and acidic foods. Prolonged constipation. High consumption of meat, bakery items and fast food.

Treat Piles Hemorrhoids?

We provide complete treatment of (Piles) hemorrhoids with pure herbal medicines made from herbs. Avoiding certain foods, and using herbal medicines can cure hemorrhoids in 15 days.

How to get hemorrhoids medicine

You can order home remedies for hemorrhoids (Piles). Message our WhatsApp number now and get hemorrhoid medicine at home with complete confidence.

https://wa.me/03470005578

1 review for بواسیر بھگندر کا علاج Piles

  1. etopk

    بواسیر سے مکمل نجات ان شاء اللہ

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top