Sale!

تین مزاج تین ھاضم

Original price was: ₨1,500.00.Current price is: ₨1,000.00.

انسان کے طبی لحاظ سے تین مزاج ہوتے ہیں، کسی بھی مزاج میں مسلسل تحریک کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ معدے کے مسائل بھی تین مزاجوں کے لحاظ سے تین طرح کے ہوتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون مفرد اعضاء کے مطابق تین طرح کے ھاضم تیار کیے گئے ہیں۔

وٹس اپ: 03470005578

تین مزاج تین ھاضم

ھاضم پھکی

انسان کے طبی لحاظ سے تین مزاج ہوتے ہیں، کسی بھی مزاج میں مسلسل تحریک کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ معدے کے مسائل بھی تین مزاجوں کے لحاظ سے تین طرح کے ہوتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون مفرد اعضاء کے مطابق تین طرح کے ھاضم تیار کیے گئے ہیں۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

1۔ اعصابی ھاضم

2۔ عضلاتی ھاضم

3۔ غدی ھاضم

تین مزاج تین ھاضم
تین مزاج تین ھاضم

یہ تین ھاضم ہر گھر کی ضرورت ہیں،

غدی امراض معدہ

کھانے کے بعد گیس بنے اور خارج بھی ہو، زبان مکمل سرخ ہو، پیشاب زرد ہو، کم آئے، یا جلن ہو تو یہ گرمی کا مسئلہ ہے۔لہذا کھانے سے پہلے پانی پیا کریں اور کھانے کے بعد اعصابی ہاضم کھائیں۔

اعصابی امراض معدہ

کھانے کے بعد معدہ پھول جائے، سستی چھا جائے، زبان مکمل سفید ہو، پیشاب سفید ہو، زیادہ آئے، تو یہ ٹھنڈ کا مسئلہ ہے، لہذا کھانے میں سرکے کا استعمال کریں اور کھانے کے بعد عضلاتی ہاضم کھائیں۔

عضلاتی امراض معدہ

اور اگر کھانے کے بعد گیس بنے لیکن خارج نہ ہو، پیٹ سخت ہو جائے، زبان درمیان سے سفید کنارے سرخ ہوں پیشاب میں سرخی ہو تو یہ خشکی اور تیزابیت کا مسئلہ ہے، لہذا کھانے سے پہلے تھوڑا سا نمک چاٹ لیں اور بعد میں غدی ہاضم کھائیں۔

آپ گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک یہ تینوں ھاضم منگوا سکتے ہیں۔ 03470005578

Jawarish Shahi جوارش شاہی

Weight 330 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تین مزاج تین ھاضم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top