جوارش شاہی
جوارش شاہی کیا ہے؟
جوارش شاہی مختلف جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک ہربل دوائی ہے، جو نہایت ہی خوش ذائقہ اور خوشبودار ہوتی ہے۔
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!جوارش شاہی کے فوائد
جوارش شاہی صدیوں سے استعمال ہونے والا بیش بہا فوائد کا حامل معجون ہے۔ جو دل کی کمزوری، معدے جگر کی گرمی کو دور کرکے دل کو طاقت دیتا ہے۔ اس کے فوائد ان گنت ہیں۔
- مالیخولیا،
- خفقان،
- تبخیر
- قبض
- مقویٔ قلب اور اعضائے رئیسہ ہے،
- دھڑکن اور بےچینی کو دور کرتا ہے۔
- ضرورت سے زیادہ پیاس بجھاتا ہے،
- ہضم کا درست نہ ہونا
- سینہ میں جلن ہونا
- جگر کے أفعال کا سست ہونا
ان تمام علامات میں ایک بہترین دوا ہے۔
مصالحہ دار پکوان غذائیں کھانے کی وجہ سے پریشان معدے کی طرح طرح کی تکالیف۔ جوارش شاہی معدہ کو مضبوط بناتا اور معدے کی گرمی کو دور کرتا ہے۔ اس سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے۔ سائیکنیوروسس اور طفیلی میں فائدہ مند ہے۔
مقدار خوراک
5 گرام سے 7 گرام کھانے کے بعد…….ھمراہ پانی
بچوں کو عمر کے مطابق 1 گرام سے 3 گرام تک….. دن میں 2 سے 3 بار۔
آپ ہم سے بھی گھر بیٹھے جوارش شاہی منگوا سکتے ہیں
وٹس اپ: 03470005578
What is Juarish Shahi?
Jawarsh Shahi is a herbal medicine prepared from various herbs, which has a very pleasant taste and aroma.
Advantages of Juarish Shahi
Jowarsh Shahi is a potion with many benefits that has been used for centuries. Which gives strength to the heart by removing the weakness of the heart, the heat of the stomach and liver. Its benefits are countless.
- melancholy,
- suffocating,
- Evaporation
- Constipation
- It strengthens the heart and organs.
- Relieves palpitations and restlessness.
- quenches excessive thirst,
- Indigestion
- Burning in the chest
- Slowing of liver function
All these symptoms have an excellent medicine.
A variety of upset stomachs due to eating spicy foods. Jowarsh Shahi strengthens the stomach and removes stomach heat. It increases appetite. Beneficial in psychoneurosis and parasitism.
Jawarish Shahi strengthens the stomach. It increases appetite.
Beneficial in psychoneurosis and palpitation.
Relieves throbbing and restlessness. Quenches excessive thirst.
etopk.com –
زبردست پراڈکٹ