Sale!

Pihlwani Aftabi Shilajit 6 Box Packet

(1 customer review)

9,500.00

چھ ڈبی کا پیکٹ، ہر ڈبی میں تیس سے پینتیس گرام سلاجیت ہوتی ہے۔

اندرون ملک پاکستان میں 9500 روپے

آرڈر کرنے کے لیے وٹس اپ: 03470005578

Description

پہلوانی آفتابی سلاجیت مکمل اعتماد سے گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کر سکتے ہیں

Pihlwani Aftabi Shilajit 6 Box Packet

 سلاجیت کے مختصر فوائد:

چھ ڈبی کا پیکٹ، ہر ڈبی میں تیس سے پینتیس گرام سلاجیت ہوتی ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

برائے درد ریح درد کمر  جسمانی کمزوری۔ مردانہ کمزوری ڈیپریشن۔ سردرد۔ عرق النساء۔ درد شقیقہ۔ جوڑوں اور پٹھوں کا درد اور اندرونی چوٹ وغیرہ کے لئے انتہائی مفید ہے.

طریقہ استعمال:-

رات کو سونے سے پہلے نیم گرم دودھ یا چائے یا پانی میں ایک چنے کے دانے جتنی سلاجیت چمچ کی نوک پر لگا کراچھی طرح مکس کرکے استعمال کریں۔

گرم مزاج والے ٹھنڈے دودھ یا دودھ کی کچی لسی میں استعمال کریں۔

احتیاط:-

سلاجیت کے استعمال کے بعد ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں نیم گرم پانی پی سکتے ہیں۔

دراصل اس میں موجود معدنیات جسم کی کمی کو پورا کرتے ہیں ‘جس کی وجہ سے جسم کی حرارت بڑھنے کی وجہ سے خون کی گردش تیز ہو جاتی ہے۔

سلاجیت کا صحیح استعمال

اسے سوکھے چنے کے دانے کے برابر اور گرم دودھ کے ساتھ ملا کر لینا چاہیے۔ اور پچاس سال سے زائد عمر کے افراد روزانہ کی بنیاد پر اور دو تین مہینے تک لے سکتے ہیں۔ اور جوان لوگ ہفتے میں دو دن سے زیادہ استعمال نہ کریں۔’
بلڈ پریشر کےایسے مریض جو مستقل بلڈپریشر کی ادویات استعمال کرتے ہیں وہ اس کا استعمال بالکل بھی نہ کریں۔
جب 86 معدنیات پیٹ کے اندر جاتے ہیں تو وہ ویسے بھی بلڈ پریشر تھوڑا بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے جن کا بلڈ پریشر پہلے سے زیادہ ہو تو وہ بالکل بھی استعمال نہ کریں۔ اس کے علاوہ دل کے امراض میں مبتلا لوگ یا جن کا دل کا آپریش ہوا ہے وہ بھی اس کا استعمال نہ کریں۔
حاملہ عورتوں کو بھی اس کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

ان کے علاوہ تمام لوگ استعمال کرکے اپنی قوت مدافعت بڑھا سکتے ہیں۔ البتہ نوجوانوں کو اس کا استعمال ہفتے میں دو تین بار سے زیادہ نہیں کرنا چاہیے چالیس پچاس سال کی عمر کے لوگ روزانہ استعمال کرسکتے ہیں۔

WhatsApp Voice Messige: +92-3470005578

Additional information

Weight 250 g

1 review for Pihlwani Aftabi Shilajit 6 Box Packet

  1. etopk.com

    Shilajit 6 Box Packet Best and very Good Product

Add a review

Your email address will not be published.

You may also like…