دماغون دماغی کمزوری کا خاص معجون
دماغ کو کمپیوٹر اور جسم کو لوہا بنانےکا ایک انوکھاراز
پرانی بھولی ہوئی چیزیں یاد آنا شروع ہوجائيں گى‘ ایسے لوگ جن کو دماغی کمزوری بہت پرانی تھی حیرت انگیز اس میں تبدیلی آئی‘نزلہ کیرا‘ زکام‘ نظر کی کمزوری‘ سركى كمزورى ختم ہوتی هے۔ چند ایسے بھی تھے جن کی عینک کا نمبر کم ہوا اور کچھ ایسے بھی ہیں جن کی عینک اتر گئی۔
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!اجزائے ترکیبی
کالے چنے
لائچی
مغز بادام
پستہ
چار مغز
قسط الہندی
شکر
گوند پھلائی اصلی
کھویا
دیسی گھی
شہد
Discover more from EtoPk Buy Organic Food 100% Pure Product & Aftabi Shilajit
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Reviews
There are no reviews yet.