Arthritis Joint Pain گنٹھیا جوڑوں کا درد

Rated 5.00 out of 5 based on 1 customer rating
(1 customer review)

2,700.00

گنٹھیا اور جوڑوں کا درد یورک ایسڈ، ای ایس آر، آر اے فیکٹر پازیٹو کی وجہ سے ہو یا اعصابی مسئلہ ہوان شاء اللہ مکمل آرام حاصل کرنے کے لیے  نسخہ آپ گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔ 

https://wa.me/03470005578

گنٹھیا جوڑوں کا درد آرتھرائٹس

Arthritis Joint Pain Capsules

گنٹھیا جوڑوں کا درد آرتھرائٹس کیا ہے؟

گنٹھیا (Arthritis) ایک عام مگر انتہائی تکلیف دہ مرض ہے جس میں جوڑوں میں سوزش، درد، جکڑن اور سوجن ہو جاتی ہے۔ انسانی جسم میں 200 سے زائد ہڈیاں ہیں جو جوڑوں کے ذریعے جڑی ہوتی ہیں، اور جب ان میں درد شروع ہو جائے تو زندگی کا معمول متاثر ہو جاتا ہے۔


بیماری کی علامات:

  • جوڑوں میں مسلسل درد خصوصاً چلنے پھرنے کے دوران

  • سوجن، جِلد کا گرم ہو جانا

  • صبح کے وقت جوڑوں کی سختی اور جکڑن

  • جسم کے بائیں حصے میں درد کا زیادہ ہونا

  • ہلکی بخار، تھکن اور حرکات میں دشواری


اسباب:

  • جسم میں سردی، خشکی اور تیزابیت کی زیادتی

  • وٹامن “ڈی” کی کمی

  • غیر محتاط طرزِ زندگی اور بیٹھنے کا غلط انداز

  • موٹاپا اور وزن اٹھانے کی زیادتی

  • ایکسیڈنٹ یا چوٹ کی پرانی علامات

  • کھانے پینے کی بے احتیاطی (خصوصاً بیکری، گوشت، کولڈ ڈرنکس)


یورک ایسڈ اور جوڑوں کا درد:

یورک ایسڈ ایک نارمل کیمیائی مادہ ہے جو کھانے کے بعد بنتا ہے اور پیشاب کے ذریعے خارج ہوتا ہے۔ لیکن جب اس کی مقدار زیادہ ہو جائے تو:

  • پاؤں، گھٹنوں اور ہاتھوں کے جوڑوں میں درد

  • نمک کے ذرات کی شکل میں جوڑوں میں جماؤ

  • گردوں اور دل پر منفی اثرات

  • صبح زمین پر پاؤں رکھتے ہی شدید درد
    یورک ایسڈ کی زیادتی گوشت، بیکری آئٹمز، پانی کی کمی اور ٹھنڈی اشیاء کے استعمال سے بڑھتی ہے۔


جب یورک ایسڈ نارمل ہو، تب بھی درد کیوں؟

کئی بار:

  • یورک ایسڈ نارمل

  • RA Factor نیگیٹو

  • ESR نارمل
    ہونے کے باوجود بھی جوڑوں میں درد ہوتا ہے۔
    یہ دراصل اعصابی و بلغمی رطوبات کی زیادتی کا نتیجہ ہوتا ہے، جو جسم میں درد کا سبب بنتی ہے، خاص طور پر بائیں جانب۔


💊 ہماری دوا کیوں مؤثر ہے؟

یہ ہربل کیپسول قانون مفرد اعضاء کے اصولوں کے مطابق تیار کیے گئے ہیں۔ یہ دوا:

  • اعصاب کو طاقت دیتی ہے

  • خون اور عضلات کی حرکت کو بہتر بناتی ہے

  • یورک ایسڈ کے اخراج کو نارمل کرتی ہے

  • سوجن، جکڑن اور مروڑ کا مکمل علاج ہے

  • اعصابی اور بلغمی نظام میں توازن پیدا کرتی ہے


🕐 دورانیہ علاج:

زیادہ تر مریضوں کو صرف ایک ہفتے میں نمایاں فرق محسوس ہوتا ہے۔ بعض پرانے مریضوں کو 4 سے 8 ہفتے بھی لگ سکتے ہیں۔


📋 تشخیص کے لیے رہنمائی:

آپ ہمیں درج ذیل چیزیں وٹس ایپ کر کے مکمل تشخیص حاصل کر سکتے ہیں:

  • یورک ایسڈ، ESR، RA Factor رپورٹس

  • زبان کی تصویر

  • صبح کے پیشاب کی تصویر

گنٹھیا جوڑوں کا درد تیر بہدف علاج

گنٹھیا اور جوڑوں کا ایسا درد جو یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے ہو اس کے حکیم محمد اقبال مرحوم کا مجرب اور تجویز کردہ مشہور نسخہ آپ گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Jawarish Shahi جوارش شاہی

What is arthritis?

Arthritis means pain or inflammation in the joints.

What are the causes of arthritis?

Cold, dryness and excessive acidity in the body are among the main causes of arthritis.

What is the best treatment for arthritis?

Arthritis is best treated with herbal remedies. And it is also important to avoid certain foods.

Uric acid, The RA factor, ESR, Gainthia, Arthritis

 Bone Care Arthritis Joint Pain Capsules

यूरिक एसिड, आरए फैक्टर, ईएसआर, जेनेथिया, आर्थराइटिस

    1 review for Arthritis Joint Pain گنٹھیا جوڑوں کا درد

    1. Rated 5 out of 5

      etopk

      ہزاروں لوگوں کو شفا ملی ہے

    Add a review

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You may also like…

    Scroll to Top