hepatitis B C کالا یرقان
کالا یرقان ہیپاٹائٹس بی سی
جگر کی سوجن کو ہیپاٹائٹس کہتے ہیں۔ ہیپاٹائٹس جگر کے کام کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔ جگر جسم کا وہ حصہ ہے جو خوراک ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ٹاکسن اور فاضل مادہ کا اخراج کرتا ہے اور طاقت پیدا کرتاہے۔ زیادہ تر ہیپاٹائٹس وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ 20 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہیں جن میں سالانہ ڈیڑھ لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہیپاٹائٹس سی کے 40 فیصد مریضوں میں جگر کا کینسر ہونے کا خدشہ موجود رہتا ہے۔
ہیپاٹائٹس کی علامات عموماً ظاہر نہیں ہوتیں جس کی وجہ سے اسے خاموش قاتل کہا جاتا ہے۔
دنیا بھر میں لگ بھگ 32 کروڑ افراد اس بیماری کا شکار ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق سالانہ 14 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں جن کی تعداد بڑھ کر 20 لاکھ افراد تک جا سکتی ہے۔
پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز (پیمز) ہسپتال میں سالانہ تقریبا 50 ہزار افراد ایسے آتے ہیں جن میں ہیپاٹائٹس کی علامات پائی جاتی ہیں۔ پیمز ہسپتال کے ترجمان اور گیسٹرولوجیسٹ ڈاکٹر وسیم خواجہ نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہسپتال میں سالانہ 25 سو ایسے مریض زیر علاج ہوتے ہیں جن کا مرض پیچیدہ شکل اختیار کر جاتا ہے۔
پیمز ہسپتال میں پریکٹس کرنے والے ماہر امراض جگر ڈاکٹر حمبل نے کہا کہ او پی ڈی میں روزانہ 70 سے 80 مریض ایسے آتے ہیں جو دائمی ہیپاٹائٹس کا شکار ہوتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق ہیپاٹائٹس سی کے 40 فیصد مریضوں کا جگر کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔
قانون مفرد اعضاء کے اس خاص نسخے سے ہیپا ٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ایک سے دو ماہ میں ہو جاتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.