ہمالین آفتابی سلاجیت مکمل اعتماد سے گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کر سکتے ہیں
Pihlwani Aftabi Shilajit Salajeet 6 Box Packet
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!Salajeet | Shilajit Price in Pakistan
Price in Pakistan | Product | Price | Product | Price |
Salajeet Price in Pakistan | Salajeet 35 gm | 2000 PKR | Salajeet 100 gm | 5000 PKR |
Salajeet Price in Pakistan | Salajeet 250 gm | 10500 PKR | Salajeet 500 gm | 18000 PKR |
Salajeet Price in Karachi, Shilajit Price in Lahore, Salajeet Price in Multan, Salajeet Price in Faisalabad, Salajeet Price in Rawalpindi, Shilajit Price in Islamabd, Salajeet Price in Pishawar, Salajeet Price in Gilgit, Salajeet Price in Chitral
سلاجیت کے مختصر فوائد:
چھ ڈبی کا پیکٹ، ہر ڈبی میں تیس سے پینتیس گرام سلاجیت ہوتی ہے۔
برائے درد ریح درد کمر جسمانی کمزوری۔ مردانہ کمزوری ڈیپریشن۔ سردرد۔ عرق النساء۔ درد شقیقہ۔ جوڑوں اور پٹھوں کا درد اور اندرونی چوٹ وغیرہ کے لئے انتہائی مفید ہے.
طریقہ استعمال:-
رات کو سونے سے پہلے نیم گرم دودھ یا چائے یا پانی میں ایک چنے کے دانے جتنی سلاجیت چمچ کی نوک پر لگا کراچھی طرح مکس کرکے استعمال کریں۔
گرم مزاج والے ٹھنڈے دودھ یا دودھ کی کچی لسی میں استعمال کریں۔
احتیاط:-
سلاجیت کے استعمال کے بعد ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں نیم گرم پانی پی سکتے ہیں۔
دراصل اس میں موجود معدنیات جسم کی کمی کو پورا کرتے ہیں ‘جس کی وجہ سے جسم کی حرارت بڑھنے کی وجہ سے خون کی گردش تیز ہو جاتی ہے۔
سلاجیت کا صحیح استعمال
اسے سوکھے چنے کے دانے کے برابر اور گرم دودھ کے ساتھ ملا کر لینا چاہیے۔ اور پچاس سال سے زائد عمر کے افراد روزانہ کی بنیاد پر اور دو تین مہینے تک لے سکتے ہیں۔ اور جوان لوگ ہفتے میں دو دن سے زیادہ استعمال نہ کریں۔’
بلڈ پریشر کےایسے مریض جو مستقل بلڈپریشر کی ادویات استعمال کرتے ہیں وہ اس کا استعمال بالکل بھی نہ کریں۔
جب 86 معدنیات پیٹ کے اندر جاتے ہیں تو وہ ویسے بھی بلڈ پریشر تھوڑا بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے جن کا بلڈ پریشر پہلے سے زیادہ ہو تو وہ بالکل بھی استعمال نہ کریں۔ اس کے علاوہ دل کے امراض میں مبتلا لوگ یا جن کا دل کا آپریش ہوا ہے وہ بھی اس کا استعمال نہ کریں۔
حاملہ عورتوں کو بھی اس کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
ان کے علاوہ تمام لوگ استعمال کرکے اپنی قوت مدافعت بڑھا سکتے ہیں۔ البتہ نوجوانوں کو اس کا استعمال ہفتے میں دو تین بار سے زیادہ نہیں کرنا چاہیے چالیس پچاس سال کی عمر کے لوگ روزانہ استعمال کرسکتے ہیں۔
WhatsApp Voice Messige: +92-3470005578
How to Use Salajeet ⚡ Salajeet Price in Pakistan
سلاجیت کے فوائد
اعصابی کمزوری | ہڈیوں کی کمزوری | مردانہ کمزوری | عام جسمانی کمزوری |
درد ریح | درد کمر | جوڑوں کا درد | درد شقیقہ |
ڈیپریشن | پٹھوں کا کچھاو | اندرونی چوٹ | شوگر کے مسائل |
اس کے علاوہ سلاجیت گردہ و مثانہ کو تقویت دیتی ہے۔ سلسل البول کی بیماری میں بہت مفید ہے۔ جریان اور ذیابطیس کے لیے بھی مفید ہے۔اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ ہر مرض کے لئیے مفید ہے اعصابی امراض میں بکثرت اسکا استعمال ہوتا ہے اعصاب کوطاقت دیتی ہے۔
اگرچہ سلاجیت پیشاب آور ہے، مگر اس کو “سلسل البول” یعنی بار بار پیشاب آنا میں استعمال کیا جائےتو پیشاب کی ذیادتی کو روک کر مثانہ کا قوی کرتی ہے سردیوں میں اس کی معمولی سی مقدار کھانے سے سردی کا احساس ختم ہوتا ہے۔
شيلاجيت
شيلاجيت عبارة عن إفرازات يتم ضغطها من طبقات الصخور المرتفعة في جبال الهيمالايا وجبال سيبيريا. ينشأ من مادة عضوية قديمة كانت محاصرة بطبقات من الصخور والتربة وظلت محفوظة لمئات السنين ، وتتحول تدريجياً إلى كتلة عضوية غنية. بسبب التأثير الميكروبي والضغط وظروف الارتفاعات العالية المحددة ، تم تحويل هذا الدبال إلى شيلاجيت كثيف ، لزج ، معدني وحمض الفولفيك. الجزء الآخر من الشيلاجيت غير المصنوع من المعادن النادرة والأحماض الدبالية والفولفيك يتكون من قلويدات نباتية مفيدة وأحماض أمينية ودهون صحية وراتنجات وشموع والعديد من المركبات الطبيعية الأخرى ذات الفوائد الغذائية الصحية.
etopk.com –
Shilajit 6 Box Packet Best and very Good Product