Sale!

Pure Shilajit 500gm

Original price was: ₨20,000.00.Current price is: ₨18,000.00.

خالص پہلوانی سلاجیت اب 500گرام کے پیک میں دستیاب ہے۔

 2000 روپے کی بچت سے فائدہ اٹھائیں۔

برائے درد ریح ۔درد کمر ۔ جسمانی کمزوری۔ مردانہ کمزوری ۔ڈیپریشن۔ سردرد۔ عرق النساء۔ درد شقیقہ۔ جوڑوں اور پٹھوں کا درد اور اندرونی چوٹ وغیرہ کے لئے انتہائی مفید ہے. ابھی وٹس اپ کریں: 03470005578

Pure Aftabi Shilajit

Shilajit

پہلوانی آفتابی سلاجیت

مکمل اعتماد سے گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کر سکتے ہیں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

Salajeet | Shilajit Price in Pakistan

Price in Pakistan Product Price Product Price
Salajeet Price in Pakistan Salajeet 35 gm 2000 PKR Salajeet 100 gm 5000 PKR
Salajeet Price in Pakistan Salajeet 250 gm 10000 PKR Salajeet 500 gm 18000 PKR

Salajeet Price in Karachi, Shilajit Price in Lahore, Salajeet Price in Multan, Salajeet Price in Faisalabad, Salajeet Price in Rawalpindi, Shilajit Price in Islamabd, Salajeet Price in Pishawar, Salajeet Price in Gilgit, Salajeet Price in Chitral

Pure Shilajit

 سلاجیت کے مختصر فوائد:

برائے درد ریح ۔درد کمر ۔ جسمانی کمزوری۔ مردانہ کمزوری ۔ڈیپریشن۔ سردرد۔ عرق النساء۔ درد شقیقہ۔ جوڑوں اور پٹھوں کا درد اور اندرونی چوٹ وغیرہ کے لئے انتہائی مفید ہے.
طریقہ استعمال:- رات کو سونے سے پہلے نیم گرم دودھ یا چائے میں ایک چنے کے دانے جتنی سلاجیت چمچ کی نوک پر لگا کراچھی طرح مکس کرکے استعمال کریں۔
گرم مزاج والے ٹھنڈے دودھ یا دودھ کی کچی لسی میں استعمال کریں۔
احتیاط:- سلاجیت کے استعمال کے بعد ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں نیم گرم پانی پی سکتے ہیں۔
دراصل اس میں موجود معدنیات جسم کی کمی کو پورا کرتے ہیں ‘جس کی وجہ سے جسم کی حرارت بڑھنے کی وجہ سے خون کی گردش تیز ہو جاتی ہے۔
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر وحید معراج کہتے ہیں کہ ‘اس میں آئرن، زنک اور میگنیشیم سمیت 85 سے زائد معدنیات پائے جاتے ہیں۔ ان سارے معدنیات کی وجہ سے انسانی جسم کے خون کے دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے اور قوتِ مدافعت میں بہتری آتی ہے۔’
وہ مزید کہتے ہیں کہ ‘اس کے استعمال سے انسان کے اعصابی نظام میں بہتری آتی ہے جس کی وجہ سے یہ الزائمر، ڈپریشن اور دماغ کے لیے مفید ہوتا ہے۔’
ڈاکٹر معراج کہتے ہیں کہ ‘چوہوں پر کیے گئے ٹیسٹ سے ان کے شوگر لیول پر مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں اس وجہ سے یہ شوگر کے علاج کے لیے بھی مفید ہے۔’
اس کے علاوہ وہ ڈاکٹر معراج الدین کہتے ہیں کہ ہڈی و جوڑ کے لیے بھی بہت مفید ہے۔

سلاجیت کا صحیح استعمال

اسے سوکھے چنے کے دانے کے برابر اور گرم دودھ کے ساتھ ملا کر لینا چاہیے۔ اور پچاس سال سے زائد عمر کے افراد روزانہ کی بنیاد پر اور دو تین مہینے تک لے سکتے ہیں۔ اور جوان لوگ ہفتے میں دو دن سے زیادہ استعمال نہ کریں۔’
بلڈ پریشر کےایسے مریض جو مستقل بلڈپریشر کی ادویات استعمال کرتے ہیں وہ اس کا استعمال بالکل بھی نہ کریں۔
’جب 86 معدنیات پیٹ کے اندر جاتے ہیں تو وہ ویسے بھی بلڈ پریشر تھوڑا بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے جن کا بلڈ پریشر پہلے سے زیادہ ہو تو وہ بالکل بھی استعمال نہ کریں۔’ اس کے علاوہ دل کے امراض میں مبتلا لوگ یا جن کا دل کا آپریش ہوا ہے وہ بھی اس کا استعمال نہ کریں۔
حاملہ عورتوں کو بھی اس کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
ان کے علاوہ تمام لوگ استعمال کرکے اپنی قوت مدافعت بڑھا سکتے ہیں۔ البتہ نوجوانوں کو اس کا استعمال ہفتے میں دو تین بار سے زیادہ نہیں کرنا چاہیے چالیس پچاس سال کی عمر کے لوگ روزانہ استعمال کرسکتے ہیں۔

WhatsApp Voice Messige: +92-3470005578

How to Use Salajeet ⚡ Salajeet Price in Pakistan

سلاجیت کے فوائد

اعصابی کمزوری ہڈیوں کی کمزوری مردانہ کمزوری عام جسمانی کمزوری
درد ریح درد کمر جوڑوں کا درد درد شقیقہ
ڈیپریشن پٹھوں کا کچھاو اندرونی چوٹ شوگر کے مسائل

اس کے علاوہ سلاجیت گردہ و مثانہ کو تقویت دیتی ہے۔ سلسل البول کی بیماری میں بہت مفید ہے۔ جریان اور ذیابطیس کے لیے بھی مفید ہے۔اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ ہر مرض کے لئیے مفید ہے اعصابی امراض میں بکثرت اسکا استعمال ہوتا ہے اعصاب کوطاقت دیتی ہے۔
اگرچہ سلاجیت پیشاب آور ہے، مگر اس کو “سلسل البول” یعنی بار بار پیشاب آنا میں استعمال کیا جائےتو پیشاب کی ذیادتی کو روک کر مثانہ کا قوی کرتی ہے سردیوں میں اس کی معمولی سی مقدار کھانے سے سردی کا احساس ختم ہوتا ہے۔

Jawarish Shahi جوارش شاہی

 

Weight 500 g
Weight

1000gm, 250gm, 40gm, 500gm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Pure Shilajit 500gm”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…

Scroll to Top