دمل مرہم
فساد خون کی وجہ سے جسم کے بڑے جوڑوں کے قریب یا نرم گوشت میں بڑے بڑے پھوڑے نکل آ تے ہیں جنہیں طبی اصطلاح میں دمل اور پنجابی زبان میں رتگڑ کہتے ہیں۔
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
اس کی ابتداء ایک چھوٹے دانے سے ہوتی ہے۔ اس کا منہ پورا نہیں کھلتا اور اس اب کے اردگرد کی جگہ سرخ ہو جاتی ہے۔ پھر بڑھتے بڑھتے قریب کے جوڑ کو بہت کمزور کر دیتا ہے۔ اٹھنا بیٹھنا اور چلنا پھرنا دشوار ہو جا تا ہے ۔ کبھی بخار بھی ہو جا تا ہے۔

یہ پھوڑا آہستہ آہستہ پک کر پھٹ جا تا ہے اور مریض کو سکون ہو جاتا ہے۔ اس کی ابتداء اور انتہاء میں تقریبا دو ہفتے لگ جاتے ہیں۔ مرض جاتے وقت نشان چھوڑ جاتا ہے۔

صیح علاج کرنے سے مرض مکمل رفع ہو جا تا ہے ورنہ پھٹنے کے بعد جسم کے کسی دوسرے مقام پر ظاہر ہو جاتا ہے۔ یہ مرض نہایت تکلیف رساں ہوتا ہے۔
اسباب:
گرم خشک اشیاء کا کثرت استعمال جوش خون، ثقیل غذا۔
علاج:
یہ غدی عضلاتی تحریک کا مرض ہے اس کا علاج غدی اعصابی تحریک سے کریں۔
دمل مرھم
پھوڑے پر لگانے کے لئے دمل مرہم لگا کر پٹی باندھ دیں، صرف ایک دو پٹیوں سے ہی پک کر پھٹ جائے گا۔
ساتھ ساتھ پانچ ملین کیپسول استعمال کریں۔
دمل مرہم میں وہ اجزا شامل ہیں جو اس ویڈیو میں حکیم محمد اقبال مرحوم نے بتائے تھے۔
دوائی منگوانے کے لیے وٹس اپ: 03470005578
Reviews
There are no reviews yet.