مرکب خاص الخاص لبوب کبیر

(1 customer review)

2,500.00

فوائد

  • مقوی باہ و مردانہ کمزوری کو دور کرے۔
  • مادہ منویہ کو پیدا کرے۔
  • ٹائمنگ میں اضافہ کرے۔
  • عام جسمانی کمزوری کو دور کرے۔
  • کام کاج کے بعد تھکاوٹ اور نکاہت کو دور کرے۔
  • اعصاب اور پٹھوں کو طاقت دے۔
  • گردوں کو طاقت دے اور صحت مند بنائے۔

گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے وٹس اپ کریں

03470005578

Description

مرکب خاص الخاص لبوب کبیر

یہ مرکب تقریبا 48 اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے، اور ہزاروں سال سے طب یونانی میں مستعمل معجون ہے۔ تھکاوٹ، نکاہت، پٹھوں کا کچھاو، مردانہ کمزوری، عام جسمانی کمزوری، عورتوں میں جنسی خواہش کی کمی میں مفید ہے۔

Murakkab Khans ul Khas Laboob e Kabeer مرکب خاص الخاص لبوب کبیر مردانہ کمزوری (2)

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

مرکب خاص الخاص لبوب کبیر کے اثرات

یہ کوئی سٹیرائیڈ نہیں ہے، یا انگریزی ادویات کے طرح سریع الاثر یا فوری اثرات ظاہر نہیں کرتا، بلکہ اس کے اثرات آہستہ آہستہ ظاہر ہوتے ہیں، اس لیے سردیوں کے موسم میں ایک سے دو ماہ تک مسلسل اس کو استعمال کرنا چاہیے۔

مرکب خاص الخاص لبوب کبیر برائے خواتین

لبوب کبیر کو نہ صرف مرد استعمال کرسکتے ہیں بلکہ خواتین بھی استعمال کرسکتی ہیں، خاص طور وہ خواتین جو گھر کا کام کاج کرتی ہیں جس سے تھکاوٹ، نکاہت اور پٹھوں کی کمزوری اور کھچاو ہو جاتا ہے۔ اسی طرح ان خواتین کو بھی استعمال کرایا جاسکتا ہے جن میں جنسی خواہش کم ہوتی ہے یا بالکل نہیں ہوتی، اس کے مسلسل ایک دو ماہ استعمال سے جنسی خواہش میں اضافہ ہوگا۔

Murakkab Khans ul Khas Laboob e Kabeer مرکب خاص الخاص لبوب کبیر مردانہ کمزوری 3

اس کے ساتھ اگر سپیشل کیپسول بھی منگوا لیے جائیں تو مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

فوائد.

مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے. مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جریان احتلام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.
استعمال..
عصر کے وقت ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں۔  انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی.

منگوانے کے لیے وٹس اپ کریں: 03470005578

Additional information

Weight 300 g

1 review for مرکب خاص الخاص لبوب کبیر

  1. etopk.com

    بہت ہی زبردست ہے

Add a review

Your email address will not be published.

You may also like…