Asal Maghziyat عسل مغزیات

(1 customer review)

1,100.00

عسل مغزیات یعنی شہد کے ساتھ مغزیات کا آمیزہ گھر بیٹھے آرڈر کرنے کے لیے وٹس اپ کریں۔

https://wa.me/03470005578

Out of stock

Asal Maghziyat عسل مغزیات

عسل مغزیات

عسل مغزیات شہد کے ساتھ خالص مغزیات کا آمیزہ جس میں شامل ہے:

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
  • مغز کاجو
  • مغز پستہ
  • مغز اخروٹ
  • مغز بادام
  • کشمش
  • مغز مونگ پھلی
  • ورق نقرہ

عسل مغزیات کے فوائد:

عسل مغزیات میں شامل مغز کاجو کولیسٹرول کی سطح کو نارمل رکھتا ہے۔ قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔ دماغ اور آنکھوں کو روشن کرتا ہے، یہاں تک کہ موتیا کا علاج بھی ہے۔ وزن کو کم کرتا ہے۔ 

عسل مغزیات میں شامل مغز پستہ معدہ، دل، آنتوں، جگر اور دانتوں کے لیے بہت مفید ہے۔ نزلہ زکام، سر درد، کمر درد میں مفید ہے۔ دل کی تیز دھڑکن اور بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے۔ تناو کو کم کرتا اور شوگر کی بیماری سے لڑتا ہے۔ 

عسل مغزیات میں شامل اخروٹ، دماغی صحت کے لیے مفید ہے۔ اسی طرح مادہ تولید کو بہتر کرتا ہے۔ وزن کو کم، بلڈ پریشر کو کنٹرول، قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔

Asal Maghziyat عسل مغزیات شہد 4

عسل مغزیات میں شامل بادام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ دل دماغ کے لیے نہایت ہی مفید ہے۔ بلڈ پریشر، شوگر میں بہت فائدہ دیتا ہے۔ وٹامن ای سے بھرپور ہوتا ہے۔ جلد کو خوبصورت، آنکھوں اور دماغ کی حفاظت کرتا ہے۔

عسل مغزیات میں شامل مونگ پھلی معدے اور پھیپڑوں کو طاقت دیتی ہے۔ کمزور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔ شوگر کو کنٹرول کرتی ہے۔ اس میں حیاتین گوشت سے بھی زیادہ ہوتا ہے۔ مونگ پھلی سرطان کے خلاف لڑتی ہے اور خون کے خلیوں میں بھی مفید ہے۔ دانتوں اور مسوڑوں کے لیے بھی نہایت ہی مفید ہے۔

عسل مغزیات میں شامل کشمش فائبر سے بھرپور ہوتا ہے۔ کشمش معدے قبض کے لیے نہایت ہی مفید ہے۔ اسہال کو روکتی ہے، تیزابیت کے خلاف لڑتی ہے۔ جگر کو فائدہ دیتی ہے۔ آنکھوں اور ہڈیوں کے لیے مفید ہے ۔

عسل مغزیات میں شامل ورق نقرہ یعنی چاندی ورق مزاج کے لحاظ سے سرد ہے اعضائے رئیسا دل و دماغ کے لیے مفید ہے۔ سرعت انزال، احتلام، اور قوت باہ کے لیے مفید ہے۔

عسل مغزیات

نہایت ہی لذیذ اور مزیدار ذائقے کے ساتھ گھر بیٹھے آرڈر کریں۔

https://wa.me/03470005578



Honey with Maghziyat

Honey Maghziyat is a mixture of pure honey with Maghziyat that contains:
Cashew nut
pistachio nuts
Nuts are walnuts
Almond nut
raisin
Nuts are peanuts
Silver foil

Benefits of Honey with Maghziyat:

The cashew nut contained in it keeps the cholesterol level normal. Increases immunity. Enlightens the mind and eyes, and even cures cataracts. Reduces weight.

Pistachio nuts are very useful for the stomach, heart, intestines, liver, and teeth. Useful in cold, headache, and back pain. Normalizes heart rate and blood pressure. Reduces stress and fights diabetes.

The walnuts included in it are beneficial for mental health. Similarly, the substance improves reproduction. Reduces weight, controls blood pressure, and increases immunity.

The almonds involved need no introduction. The heart is very useful for the mind. It is very beneficial for blood pressure, and sugar. It is rich in vitamin E. It Beautifies the skin and protects the eyes and mind.

The groundnut in it gives strength to the stomach and lungs. Strengthens weak bones. Controls sugar. It contains more than animal meat. Peanuts fight against cancer and are also beneficial in blood cells. It is also very useful for teeth and gums.

Raisins are rich in fiber. Raisins are very useful for constipation. Prevents diarrhea, and fights against acidity. Benefits the liver. Useful for eyes and bones.

The silver foil included in it is cold in terms of temperament and is useful for the heart and mind. Acceleration is useful for ejaculation, impurity, and the power of fire.

Order at home with the most delicious taste.

https://wa.me/03470005578

Weight 300 g

1 review for Asal Maghziyat عسل مغزیات

  1. etopk

    بہت بہتری چیز ہے

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top