Walnuts اخروٹ گری

2,500.00

Walnuts اخروٹ گری

سائز میں چھوٹا اور توڑنے میں سخت اخروٹ ذائقے میں نمبر1 ہوتا ہے، جبکہ کاغذی اخروٹ کا ذائقہ اچھا نہیں ہوتا۔

سخت اخروٹ کی گری بڑی تکنیک سے نکالی گئی ہے، محدود سٹاک فوری آرڈر کریں
وٹس اپ

Out of stock

SKU: Walnuts Category: Tags: , ,

Walnuts اخروٹ گری

اخروٹ طبی لحاظ سے مفید ایک ایسا خشک میوہ ہے جسے چھوٹے بڑے سب پسند کرتے ہیں۔ اخروٹ کی گری ویسے بھی کھائی جاتی ہے اور مختلف کھانوں میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ 

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

اخروٹ میں پروٹینز، وٹامنز، منرلز، اور فیٹس ہوتے ہیں جو جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ برے کولیسٹرول کو کم کرنے اور اچھے کولیسٹرول کو بڑھانے میں اخروٹ کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا ہے۔ 

Walnuts اخروٹ گری  کے فوائد

روزانہ Walnuts اخروٹ گری کھانے کا ایک اہم فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ دماغ کے ان حصوں کو متحرک کرتا ہے جو بے وقت بھوک لگانے اور پیٹ خالی ہونے کا احساس دلاتے ہیں، یعنی آپ اخروٹ کھا کر اپنے آپ کو زیادہ کھانے سے بھی بچا سکتے ہیں اس طرح آپ موٹاپے کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں۔

اخروٹ معدے میں کچھ ایسی تبدیلیاں لاتا ہے جو آپ کی صحت کے لیے نہایت ہی مفید ہیں خاص طور پر کینسر کے مرض سے بچاو کے لیے اخروٹ بہت ہی مفید ہے۔

Walnuts اخروٹ گری

Walnuts اخروٹ گری بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے میں بھی بہت مفید ہے۔ عام طور پر بچپن میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی کمی بچوں کو ذہنی بے چینی کا شکار کر لیتی ہے جس سے ان کی یاداشت کمزور ہو جاتی ہے اس مسئلے کا حل بھی اخروٹ کا استعمال ہے۔

Walnuts اخروٹ گری  کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ جسم میں ایسے کیمیکلز کو ختم کرتے ہیں جو خلیات کو نقصان پہنچا کر مردوں میں بانچھ پن کا سبب بنتے ہیں۔ 

Walnuts اخروٹ گری میں چونکہ فیٹی ایسڈ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اس لیے اخروٹ کھانے سے خون کی شریانوں کے افعال میں بہتری، کولیسٹرول میں آتی ہے، جس کے نتیجے میں شوگر کے مرض سے حفاظت رہتی ہے۔

Walnuts اخروٹ گری میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈ اور وٹامن ای بالوں کی نمی کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں جس کی وجہ سے بالوں کی ہر قسم کی صحت کے لیے اخروٹ بہت ہی مفید ثابت ہوئے ہیں۔

Walnuts اخروٹ گری



Walnuts

Small in size and hard to crack, walnuts are number 1 in flavor, while paper walnuts do not taste as good.
Hard walnut kernel extracted with great technique, limited stock

order now

Walnut is a medicinally useful dry fruit that is loved by everyone. Walnut kernels are eaten anyway and are used in various dishes.

Walnuts contain proteins, vitamins, minerals, and fats that help lower cholesterol levels in the body. No one can beat walnuts in lowering bad cholesterol and raising good cholesterol.

Benefits of walnuts

Another important benefit of eating walnuts daily is that it activates the parts of the brain that control hunger and feeling full, meaning you can prevent yourself from overeating by eating walnuts. Here’s how you can avoid obesity.

Walnuts bring some changes in the stomach that are very beneficial for your health, especially walnuts are very useful for preventing cancer.

Walnuts are also very useful in increasing the mental abilities of children. Usually, the lack of omega-3 fatty acids in childhood makes children suffer from mental anxiety, which weakens their memory. The solution to this problem is the use of walnuts.

Another benefit of walnuts is that they eliminate chemicals in the body that damage cells and cause male infertility.

Since walnuts are high in fatty acids, eating walnuts improves blood vessel function, and cholesterol, which in turn protects against diabetes.

The omega-3 fatty acids and vitamin E present in walnuts help to retain moisture in the hair, making walnuts very beneficial for all types of hair health.

 

Weight 1000 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Walnuts اخروٹ گری”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…

Scroll to Top