Saffron زعفران
زعفران Saffron کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں۔
1-Super Negin
2-Negin grade A
3-Negin
4-Sargol
5-Pushall
ہمارے پاس دو قسم کا زعفران ہے۔
ہمارے پاس ایک سپر نگین ہے یہ دنیا کی سب سے اعلی کوالٹی ہے۔
جبکہ ہمارے پاس دوسری قسم نگین ہوتا ہے۔
قیمت
سپر نگین: دس گرام: 8000 روپے
نگین دس گرام: 3000 روپے
Reviews
There are no reviews yet.